Damadam.pk
PaGaL-S's posts | Damadam

PaGaL-S's posts:

PaGaL-S
 

خیالِ یار، کبھی ذکرِ یار کرتے رہے،
اِسی متاع پہ ہم روزگار کرتے رہے! ❤️

PaGaL-S
 

Sσcԋα Nα Tԋα ყυn Ⴆԋι Ⴆαԃlყ Gҽ Wσԋ Lσg
jσ Kҽԋtყ Tԋαყ Zιnԃαgι Kι Rσnαq Ԋσ Tυm💔💔

PaGaL-S
 

بی له تانه خو جهان خالی خالی دی...!!🚶♂
ژوندمی سه دی خو یو خوب د لیونی دی...!!
😉😋🤪🤪

PaGaL-S
 

اور ہاں میری درد کی دکان ہے صاحب
صرف آپ جیسے دوستوں کی عنایت سے چلتی ہے

PaGaL-S
 

میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں ،،،😊😊
تمنا ہے, میرے کردار سے خوشبو آئے،❤️💯💞

PaGaL-S
 

سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے..🙅
انسان خود کو مضبوط بنائے.
ℜ𝔦𝔤𝔥𝔱

PaGaL-S
 

بوجھ بن جاؤں گا اک دن اپنے ہی دوستوں پر
کندھے بدل رہیں ہونگے وہ ہر دو قدم کے بعد

PaGaL-S
 

صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌
احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤

PaGaL-S
 

اگر آپ کا جانو قسطوں پر رپلاے کرنے لگے تو سمجھو وہ کسی اور سے لون لے بیٹھا ہے 😂😜😁

PaGaL-S
 

تم محبت کی بات کرتے ہو......😂
لڑکیاں کمنٹ بھی شکل دیکھ کے کرتی ہیں....😂😂

PaGaL-S
 

کل رات خواب میں کچھ____یوں دیکھا
تم آ تو گئے تھے پر مجھے دفنا دیا گیا تھا

PaGaL-S
 

❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔

PaGaL-S
 

-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀🙂
🔥🖤

PaGaL-S
 

سچ بتاو محبت ہار بیٹھے ہو نہ؟؟؟
میں بھی💔😖

PaGaL-S
 

جس کو سنانا چاہوں وہ سنتا نہیں ۔
زمانہ خواہ مخواہ کان لگائے بیٹھا ہے۔

PaGaL-S
 

💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞

PaGaL-S
 

مجھے انسانوں میں جینا ہے کوئی پتھر سا دل لا دو مجھے۔

PaGaL-S
 

ہم غریب لوگ ھے
🙂صاحب🙃
کسی کو محبت کے سوا کیا دینگے؟

PaGaL-S
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

PaGaL-S
 

اسے کہنا کے تیری یاد بہت آتی ہے😢
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا🙂🔥
😓