Damadam.pk
PaGaL-S's posts | Damadam

PaGaL-S's posts:

PaGaL-S
 

جس قدر جس کی قدر کی
اس قدر بے قدر ہوئے ہم۔😊🔥

PaGaL-S
 

میرا پوسٹ لکھنا 😎
اور آپکا پوسٹ کو پڑھنا 🤩
ہائےےےےے 😻
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا 😁🥰

PaGaL-S
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔

PaGaL-S
 

آپ کی بیٹری کے مطابق میری دلہن کی عمرکتنی ہو گی 🙈🙈😘😘😍😍
ظالمو بیٹری تھوڑی کر کے بتانا😝😝😂😂🙉

PaGaL-S
 

اس قدر پیار سے آواز نہ دے... یہ نہ ہو...
تو پکارے اور میں تصویر سے نکل آؤں...d5

PaGaL-S
 

مسکرانہ عادت ہے جناب🥀❤
ہم درد کو زیادہ منہ نہیں لگاتے🥀🔥

PaGaL-S
 

شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣

PaGaL-S
 

"انسان جتنا مرضی خوبصورت ہو
😂😂😂😂
مگر اپنی چُمّی نہیں لے سکتا.."😂😂😁😁
😘😂😜

PaGaL-S
 

تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا کر دے دے 🖤
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو تا💯
🥀 🌾

PaGaL-S
 

محبت"کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تھک گیا ہوں۔
اے میرے خدا
قسمت" میں کوئی ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفا کرے ۔⁦💔💔
𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞࿙᳃࿚𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞
𝔾𝕠𝕠𝔻࿙࿇࿚𝔼𝕧𝕖𝕟𝕚୨𝔾

PaGaL-S
 

𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞࿙𝕠࿚𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞༽꧂
𝔾ơơ𝕕࿙࿚𝕄𝕠ℝ𝕟𝕚𝕟𝔾😍😍

PaGaL-S
 

: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤

PaGaL-S
 

اصل محبت تو مجھ سے کم بخت یہ مچھر کرتے ہیں کمبخت اندھیرے میں بھی مجھے ڈھونڈ لیتے ہیں
👹😜😛😂🤣

PaGaL-S
 

*💔میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○*😥
_💔💔💔💔_
😒*اُس نے کــــہا تھـــا اپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔*

PaGaL-S
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہو گیئ

PaGaL-S
 

انسان جب اندر سے ٹوٹ جاتا ہے
تو بہت خوش اخلاق ہو جاتا ہے

PaGaL-S
 

اس گانے کا اگلہ جملہ کیا ہے🤔🤔🤔
"دل نے یہ کہا ہے دل سے"
😂😂😂

PaGaL-S
 

وہ بولی اگر مجھ سے پیار کرتے ہو تو *ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ____
مجھے بھی جوش آیا __چاقو اٹھایا۔🔪
اور کاٹ دیا ہاتھ___وہ بہت چیخی چلائی
روتے ہوے بولی__😪😪
پاگل__اپنا ہاتھ کاٹنا تھا __میرا نہیں__😓😠
میں نے کہا کہ___ہم اور تم ایک ہی تو ہیں___😅😅😅😁

PaGaL-S
 

𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞 𝕠 𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞😉😁😂

PaGaL-S
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے
꧁༼𝕊𝕙𝔢ℝ࿙࿚ℤ𝔞𝕄𝔞ℕ༽꧂𓅓