بانسری کے سبھی سروں میں وہ سرور کہاں 😘 😍 ❤ 😜
جو چا ئے کی سُررررر سُررررر میں ہے😝😝😜
یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!
پاگل
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!
آؤ محبت مکمل کرتے ہیں😍😘
تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں😍🙈 *❂═════❀۩💖۩❀═════❂*
꧁༼𝔸𝕤𝕤𝕒𝕝𝕒𝕞֍𝔸𝕝𝕒𝕚𝕜𝕦𝕞༽꧂
꧁෴𝔽𝕠𝕝𝕝𝕆𝕨😉😍𝕄𝕖෴꧂

ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ یار میرے لیے دعا کرو کہ اللہ مجھے کار دے
میں پورا سال دعائیں کرتا رہا
جب اس کو کار مل گئ
تو اس نے کار کے پیچھے لکھوایا
*یہ سب میری ماں کی دعا ھے*🤣😂🤣😆
کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤐🤐l😂
تیری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ !☝
میں نے سرحد پہ جان دینی تھی🙏😊😁😆😅😅😂🤣🤣🤣🤣🤣
مجھ سے کسی نے پوچھا درد کی قیمت کیا ھے 💔💔
میں نے کہا مجھے کیا پتا مجھے تو لوگ مفت دیتے ھیں💔💔💔💔
سنو
تیری محبت بھی کراۓ کے گھر کی طرح تھی
کتنا بھی سجایا پر میری نہ ہوئ
کالے پائوں والی لڑکیاں متوجہ ہو😝😛
اگر کوئی کالے پائوں کے طعنے دے😜😜
تو بول دیا کرو کے سفید گاڑی🙊🙊 کے ٹائر ہمشعہ کالےہی ہوتے ہے😻😉😂
😜😜😂😂😂
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔
قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain