دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے😥مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😜😝😛🤣😂
پاگل 🤪🤣
Pagal nhi Aya 😄😄😄😄🤣🤣🤣🌹🤪🤪
ham is not back ,🥰😄😄🤣🤣🤣
*کہانی سنو زبانی سنو*
مجھے پیار ہوا تھا
اقرار ہوا تھا
ہوا تھا block پھر
*پاگل 🤣🤣
میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پر چوٹ لگے
اور کوئی لڑکی🙂
اپنا نیا دوپٹہ پھاڑ کر میری پٹی کرے🙊🙈😁
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
پاگل 🤣🤣
ان پڑھ آدمی : ڈاکٹر سے میں ایک بچے کو پنڈی اور دوسرے کو ملتان لے جا رہا ہوں
ڈاکٹر حیرت سے: ابھی تو جڑوا پیدا ہوٸے ہیں
ان پڑھ آدمی : آپ لوگ ہی تو کہتے ہو کے بچوں میں واقفہ لازمی رکھے۔
🤣😜🤣🤣
پاگل😂😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔🙁
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
پاگل 🤣🤣
نائی کے بھی آنسو نکل آئے جب
ایک آدمی آکر کہتا ہے,😇
🤭🤭🤭🤭🤭
کہ بال اتنے چھوٹے کر دو کہ بیگم کے ہاتھ میں نہ آئیں.😥
پاگل 🤣🤣
Yaha koi pagal Khana ha kiya 🤣🤣😂😂🤣🤣🤣😂😂😂
😜😜😜😜😜
تم سے عشقِ نہیں کرتا ہو پاگل☺️۔
تم تو 🤣🤣🤣😛😛😛🙈 پاگل ہو
😛پاگلو سے کوئی محبت کرتا ہے کیا🤣 ہاہاہاہا🤣🤣
پاگل☺️
کاش ہم دونو ساتھ بیٹھے ہو
اور فقیر آ کر کہے تیری والی سے تو مری والی اچھی ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣فکر مت کرو
تمہاری شادی کزن سے ہی
ہوگی🙆😎😎
پاگل☺️😛
🤣🥺🤣
نہ بولوں تو Ego#
زیادہ بولوں تو Abnormal
کم بولوں تو attitude#
تُم لوگ بس زہر دے دو مجھے بس🥺🥺🤣🤣 پاگل☺️
--* 💯💕🔕
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣
پاگل🤣🤣🤣
بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری😒🙌
پاگل☺️☺️
میں چندر مکھی🤭تو سورج مکھی😍
تو مجھ سے دکھی😓میں تجھ سے دکھی😢
تو ایسا کر بلڈنگ سے کود جا🙊🙊
تو بھی سکھی😁میں بھی سکھی🙈😁😁😂😂😂
پاگل 🤣
*آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے* 🤣🤣
*جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفع بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے* 🙈🙈
*میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا وچھا لوں گا* 🤣🤣
*Last day EiD MuBaRaK💖💖*
)᭄᭄پاگل😘🤣😂
تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🙊😁😁😂😂😂
پاگل🤣😂🤣😂😂🤣
بابا جی کہتے ہیں ..👳👉
مریم نواز کا پہلا جملہ سُن کر ہی😳😲 آدھا جلسہ خالی ہو جاتا ھے.😱.
میرے بھائیوں..😆😆😆😬😂😂
پاگل🤣🤣🤗
لسی کو انگلش میں یوگرٹ جوس کہتے ہے 🤭😜
شکریہ ادا کرنے کی کوئ ضرورت نہیں مزید ایسی"پتے"کی باتیں جاننے کیلئے میری اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کریں🙊😁😁😂😂😂شکریہ😉
پاگل 🤣
دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا🥺🤔 پھر میں نے لڑکی کی دمادم آئ ڈی بنالی 😔😂🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں 😒🥵😄
پاگل
پلیٹ میں سموسہ،😋 سموسے میں آلو 🥔!
تم جیسیوں کو میں گھاس بھی نہ ڈالو ۔🌿🤣🤣🤣
😬😬😡😂😂😂😂😂😂 پاگل 😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain