*پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں سی سی ٹی وی کیمرہ لگا کر بھی اس کے نیچے لکھنا پڑتا ہے کہ*🤭🫣 *"کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے" 🥴😝😅* Agree *👉🏻Yes😂 👉🏻No 🙏🏻* پاگل
*🍂ہم جو تم سے............ملے ہیں🍂* "*❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤️* *🍂 مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں🍂* 🌺 *مذاق .............تھوڑی ہے🌺* *🍂اگر ہوتی...... تم سے محبت🍂* *💕ایک حد تک تو چھوڑ دیتے* *🍂پر ہماری تم ....سے محبت🍂* *🌹کا حساب.......... تھوڑی ہے🌹* *🍂اب تم................ ڈھونڈو گے🍂* *❤️میری اس ..غزل کا جواب❤️* *🍂 یہ... میرے دل کی آواز ہے🍂* *🍂کتاب................ تھوڑی ہے 🍂* *✍🏻🩵💫* پاگل
لوگوں کی منگنی یا نکاح ہوا ہوتا ہے ان کو یقین ہوتا ہے کہ ہمارا شوہر یا بیوی ہے😋😌😞 میرا تے ہلے ناں وی کوئی نئ لے ریا لگدا میں کنوارہ رہنڑاں ہے 😃😀😂😅😆😂 شدید سنگل لوگوں کا درد کون سمجھے۔ *★pag@l ★✓*
رات میں شوہر کی آنکھ کھلی.....😪 دیکھا بیوی سو رہی ہے..... اس کے پاؤں کے پاس ایک ناگن بیٹھی ہے.....😳 شوہر دھیرے سے بولا : ڈس لے ، ڈس لے🫣🤭😁 ناگن بولی : پاؤں چھونے آئی ہوں .... استاد ہے ہماری🤣🤣🤣🤣 پاگل
ان پڑھ آدمی : ڈاکٹر سے میں ایک بچے کو پنڈی اور دوسرے کو ملتان لے جا رہا ہوں ڈاکٹر حیرت سے: ابھی تو جڑوا پیدا ہوٸے ہیں ان پڑھ آدمی : آپ لوگ ہی تو کہتے ہو کے بچوں میں واقفہ لازمی رکھے۔ 🤣😜🤣🤣 پاگل😂😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔🙁 ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒 پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔ پاگل 🤣🤣