Damadam.pk
Pag@l's posts | Damadam

Pag@l's posts:

Pag@l
 

میں چندر مکھی🤭تو سورج مکھی😍
تو مجھ سے دکھی😓میں تجھ سے دکھی😢
تو ایسا کر بلڈنگ سے کود جا🙊🙊
تو بھی سکھی😁میں بھی سکھی🙈😁😁😂😂😂
پاگل 🤣

Pag@l
 

*آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے* 🤣🤣
*جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفع بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے* 🙈🙈
*میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا وچھا لوں گا* 🤣🤣
*Last day EiD MuBaRaK💖💖*
)᭄᭄پاگل😘🤣😂

Pag@l
 

تجھے کسی اور کے ساتھ دیکھنے سے پہلے خدا کرے سانس روک جاۓ🙉🙉
میری نہیں تیری😒😒
کالی کرتوت تو کرے اور مروں میں🙊😁😁😂😂😂
پاگل🤣😂🤣😂😂🤣

Pag@l
 

بابا جی کہتے ہیں ..👳👉
مریم نواز کا پہلا جملہ سُن کر ہی😳😲 آدھا جلسہ خالی ہو جاتا ھے.😱.
میرے بھائیوں..😆😆😆😬😂😂
پاگل🤣🤣🤗

Pag@l
 

لسی کو انگلش میں یوگرٹ جوس کہتے ہے 🤭😜
شکریہ ادا کرنے کی کوئ ضرورت نہیں مزید ایسی"پتے"کی باتیں جاننے کیلئے میری اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کریں🙊😁😁😂😂😂شکریہ😉
پاگل 🤣

Pag@l
 

دو دن سے گھر میں بور ہورہا تھا🥺🤔 پھر میں نے لڑکی کی دمادم آئ ڈی بنالی 😔😂🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں 😒🥵😄
پاگل

Pag@l
 

پلیٹ میں سموسہ،😋 سموسے میں آلو 🥔!
تم جیسیوں کو میں گھاس بھی نہ ڈالو ۔🌿🤣🤣🤣
😬😬😡😂😂😂😂😂😂 پاگل 😂😂😂😂

Pag@l
 

ایک بابا جی نےکہا تھا😮🤔
بیٹا اللہ تمھیں اتنا دے گا کہ تم سے سنبھالا نہیں جائے گا😇😍🤗
آج پتا چلا وہ نوٹیفکیشن کی بات کر رہےتھے😛😁😂😷🙅
پاگل 🤣🤣

Pag@l
 

محبت چھوڑدی ہم نے 😒🙂
😔مرشد
اب ہم موٹو پتلو دیکھتے ہیں🙂👀

Pag@l
 

ایک دو تین
هم لڑکے👦👦 قدرتی حسین
اور لڑکیاں💃💃 میک اپ کی مشین😂😂😂😂😂😂😂😂*♡   ❍
🤣پاگل 🤣

Pag@l
 

Ap 😘
Ko 😎
Or 😁
Ap 💗
Ky 💗
Pory😜
Family 🦸
Ko🥰
Eid Mubarak 🥳❤️🎂🌹
Pagal 🤣😂

Pag@l
 

ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے...😘
😒وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے....🍁
پاگل 🤣

Pag@l
 

یہ جو ہنستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں🙃
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں...🥀
پاگل 🤣 ✌🏻

Pag@l
 

ضروری تو نہیں ھے کہ بن مانگے ھی مل جائے
سفر اخرت میں کچھ سختیاں تو ھوں گی نا
پاگل 🤣😂

Pag@l
 

کسی کی غلامی نہیں ہوتی ہم سے😉
زمانے والوں کو کہو اپنی اوقات میں رہیں
پاگل

Pag@l
 

#کسی تعریف کے #محتاج نہیں ہم..☺😍
#جس نے کرنی ہے کرے نئیں تے #پراں مرے..😉😂
پاگل

Pag@l
 

خوبصورت انسان سے عشق کرنا موت ہے 😌🥀
اس لیے مجھ سے دور ہی رہنا سب 🤭🙊 پاگل 🤣😂😂

Pag@l
 

ہر چیز اک حد میں اچھی لگتی ہے
🔥
ایک چائے ہے جو بے حد اچھی نہیں لگتی ہے 🙈♥️🤘
پاگل 🤣🤣

Pag@l
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈🙈😜😜
#الحمدللہ__💕
پاگل 🤣😂

Pag@l
 

کاش تم مجھے ایسے مل جاو😍
جیسے بات بات پہ تعنے ملتے ہیں🙈😛
A🥀
🥀پاگل 🤣🤣