کہتے ہیں اللّه دلوں میں رہتا ہے تو کیا اللّه تعالی ایسے دل کو پسند کرے گا جو میلا گندا جس میں نفرت بھری ہو کیا رہے گا ایسے دل میں اللّه ؟ نہیں اللّه پاک صاف دلوں میں رہتا ہے سچے دلوں میں جن میں نفرت نہیں محبت بھری ہوتی ہےجن میں مکاری نہیں سچائی ہوتی ہے ایسے دلوں میں رہتا ہے ہمارا اللّه اگر دل کو اللّه کا گھر بنانا چاہتے ہو تو نفرت کو ختم کر کہ محبت کو جگہ دو اور اس لائق بن جاؤ تاکہ اللّه آپ کے دلوں میں بسے تاکہ آپ کا دل اللّه کا گھر بن سکے ۔ ❣❣
اے چاند اسے کہنا وہ جو دور بہت دور بستا ہے اسے کوٸ یاد کرتا ہے بے حساب کرتا ہے اسے کہنا جب وہ کسی اور کے سنگ ہستا ہے تو پھر دور بہت دور کس کا دل دھڑکتا ہے اور جب وہ اُداس ہوتا ہے پاس اس کے نا کوٸ غم شناس ہوتا ہے تو پھر بہت دور کسی کی آنکھوں سے لہو برستا ہے اے چاند اسے کہنا جسے وہ چھوڑ آیا تھا جسے وہ توڑ آیا تھا وہ آج بھی تیرے آس پاس بستا ہے تیرے پاس پاس بستا ہے ❣❣