❣❣
💕 ۔۔۔۔ 💕
💕زندگی آئینے کی طرح ہوتی ہے
ﺁﭖ ﺍِﺳﮯ بیزﺍﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ بیزار ہو جائیں گے
مسکرا کر دیکھیں گے تو
مسکراتے چلے جائیں گے ۔۔۔۔💕

تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..!💞
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے !!
❣❣

کسی کی یاد سے چلتی ہیں دھڑکنیں میری ،
کسی کے ذکر سے ہوتا ہے گزارا میرا....!
❣❣
ایک سمندر جو میرے قابو میں ہے
اور اک قطرہ ہے جو سنبهلتا نہیں
اک زندگی ہے جو تیرے بغیر بیتانی ہے
اور اک لمحہ ہے جو گزرتا نہیں.......!!!
❣❣

کتنی راتیں بیت گئی
کتنے دن بیت گئے
بس نہیں بیتا تو یادوں کا وہ پل
گزرا ہوا وہ کل
نہیں بیتی تو آنکھوں کی نمی
اور تیری کمی!!!
❣❣

اک ہی شخص پہ مرکوز ہے دُنیا میری____!!
یعنی اِک شخص مجھے ارض و سما جیسا ہے
❣❣

رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بھی
کبھی کھولے گے تیرے دیدار سے😍😃❤
❣❣

میرے ھمسفر کسی روز تو...💞
میرے پاس آ میرے روبرو...
کسی روز سن میری گفتگو...
میری چاھتوں میں بسی ہوئی...💞
میرے آنسوؤں سے بھری ہوئی...
میری شب کے لمحے شمار کر...
میری زندگی نہ عذاب کر...
وہ لفظ تیرے جو نایاب ھوں...💞
وہی لفظ میرے نام کر...
مجھے لے کے تو کہیں دور چل...
ذرا ہاتھ میرا تھام کر...
میری خواہشوں کو امید دے...💞
میری زندگی کو نوید دے...
میرے ھمسفر کسی روز تو...
میرے پاس آ میرے روبرو....💞
❣❣

نہیں کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن.....!!
رازِسکوں ہو تم ـــــــــــــــــــــــ میری محبت ہو تم..!!....
❣❣

مرشد ! وہ جو زخم اب تک تڑپاتے ہیں !!!
مرشد ! وہ اپنوں کی عنایت تھی ہم پر 💔
🔥🔥
*حیـا* کی *سیـڑھی* سے اگر
*عـورت* کا پاؤں *پِھسـل* جائے تو
پورا *گـھرانہ* منہ کے *بَـل* گرتا ہے
*رابطـے* بتا دیتے ہیــــں کہ
*دل* میں کتنی *قـدر* ہے کہنے
کو تو سب ہی *اپنـے* ہوتے ہیــــں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain