اُسے کہنا ۔۔۔۔۔۔ اَگر دو، چار دن ہفتہ، مہینہ.... میرا کوئی لفظ_____ میرا کوئی شعر _____ نَظر تُم کو نہ آ پاۓ... کوئی دُکھ سُکھ کا لمحہ... کوئی شِکوہ شکایت بھی... آپ اَپنی موت ہی مَر جاۓ... تو مُجھکو جَان کر مُردہ... مُجھے اِک بات بتلاؤ...؟؟ خُوشی کِتنی مناؤ گے...؟؟ غَم کِتنا مَناؤ گے.....؟؟ ❣❣
تم اکثر پوچھتے تھے نہ ۔۔۔ بچھڑ جاٸیں تو کیا ہو گا__ نا مل پاٸیں تو کیا ہو گا۔۔۔۔۔ تو دیکھو! اب بھی ذندہ ہے! ابھی بھی چاند تکتے ہیں ۔۔ ابھی بھی پھول کھلتے ہیں! ابھی بھی دل کے دریا میں ! ہزاروں درد بہتے ہیں _____ ابھی بھی کچھ نہیں بدلہ... مگر بس اک کمی سی ہے__ تمھارے بعد جاناں میری۔۔۔ آنکھوں میں نمی سی ہے.۔! 💔💔
اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی دل کو مار دینا ہے ، آرزو نہیں کرنی اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا اور تم کو پانے کی جستجو نہیں کرنی اب یقین بھی کوئی میں ںہیں دلاؤں گا اب کوئی شکایت بھی روبرو نہیں کرنی ❣❣