جو سننے پر آمادہ نہ ہو
اُسے چیخ چیخ کر نہیں بتایا جاتا
بلکہ خاموش رہ کر سنایا جاتا ہے....🔥
❣❣
کبھی سوچا ہے - ✨
کتنی تکلیف، کتنی اذیت، کتنے درد ہوں گے اس دل میں - 🍁
"جو اس شخص کے سینے میں دھڑکتا ہے جو کبھی تمہیں خدا سے رو رو کر مانگتا تھا، اور آج تمہاری وجہ سے وہی شخص خدا سے رو رو کر تمھیں بھولنے کی دعائیں کرتا ہے - 💯💔
چلو کبھی وقت ملا تو سوچنا - 🌚
❣❣
پھول کھلتے ہوئے بہت دیکھے ہیں🌺
ہائے اس شخص کی ہنسی لیکن 😍
❣❣
عشق کا متضاد نفس ہے اور نفس کا متضاد عشق۔
اسی کو ذہن نشین رکھا جائے تو جہاں آپکا نفس آپکے عشق میں داخل ہو تو ایک ہی بات ممکن ہے کہ آپ کا عشق درست نہیں ہے اور آپ بھٹک گئے ہیں۔
عشق تب تک ہی ہے جب تک وہ نفس کی ضد ہے۔
❣❣
کون مرتا ہے صورت پہ
وہ تو ہماری داڑھی پہ فدا ہے😍
😍😍
آپ دُکھا تو رہے ہیں دل مگر جانی
خیال کیجیے گا، خدا کو پتہ نا چلے💔
❣❣
افسوس.....🙂
کبھی کبھی انسان کو ایک ہی شخص سے کئی بار ٹھوکر لگتی ہے
لیکن وہ پھر بھی نہیں سنبھلتا صرف اس لیے کہ وہ اس شخص سے محبت کرتا ہے..!!! 🙃🔥
❣❣
تیری اُمیدیں ترک ، تیرے خواب عاق
تیری یادوں کو اکٹھی تین طلاق....!
❣❣
بات کرنے سے گریز ہے اگر
یاد آنے سے بھی باز آؤ
❣❣
کِس قدر ہو گا یہاں مہر و وفا کا ماتم
ہم تِری یاد سے جس روز اُتر جائیں گے
❣❣
"وہ مسکرائیں تو ہنس ہنس پڑیں کئی موســـــم
وہ گنگنائے تو بادِ صــــــبا ٹھر جـــــــائے... "
❣❣
ھمارے بعد ہی ھمارے تزکرے ھوں گے
ھمارے بعد ہی محسوس اِک کمی ھو گی۔
❣❣
ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں ۔۔
بہت چراغ جلاو گے روشنی کے لئے ۔۔۔
❣❣
یہ کھارے کھارے الفاظ اچھا ..جی. ہممم.. واپس لو
مجھے تم جناب، جان میری، جانم، جاناں بلاؤ نا
❣❣
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمارِ جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
❣❣
اپنی زلفوں کو باندھ کر اس نے
آج کی بارش ملتوی کر دی
❣❣
میرے لفظوں میں قید ماتم کو
لوگ سن سن کے داد دیتے ہیں-
❣❣
لوگ محرومِ بصارت ھیں تیری بستی کے
اور ھم خواب ہتھیلی پہ لئے پھرتے ھیں۔
❣❣
⭐_____احساس ختم، اہمیت ختم-
دل بھرا اور رابطے ختم.💔
❣❣
سینے سے لگو ہنس کے،رہے یاد یہ لمحہ....!!
کھو کر ہمیں رونے کو تو اِک عُمر پڑی ہے...!!
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain