یہ دھند ، گرد ، اداسی ٹھہر گئی ہے یہاں
اسے کہو کہ پکارے مجھے ، بہار آئے !
❣❣
رات سنسان تھی
بوجھل تھیں فضا کی سانسیں
روح پر چھائے تھے بے نام غموں کے سائے
دلِ کو یہ ضد تھی کہ تو آئے تسلی دینے
میری کوشش تھی کہ کمبخت کو نیند آجائے.. 💔
❣❣
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں،سب مر نہیں جاتے!
❣❣
*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں*
🖤*
میں چاہتا ھوں تُمیں مُجھ سے تب مُحبت ھو
کہ جب تُمہاری طلب،میرے دل سے باہر ھو۔
❣❣
میں چاہتا ھوں تُمیں مُجھ سے تب مُحبت ھو
کہ جب تُمہاری طلب،میرے دل سے باہر ھو۔
❣❣
خُدا کرے تو میری یاد میں ----خاک چھانے!!
خُدا کرے میں تُجھے خاک میں بھی نہ ملوں!!
❣❣
میں تمہیں بدعائیں دیتا ہوں,
تاکہ تم میرا درد جان سکو,
تم جسے چاہتے ہو مر جاۓ,
اور تم اسکے بعد زندہ رہو..
❣❣
میں تمہیں بدعائیں دیتا ہوں,
تاکہ تم میرا درد جان سکو,
تم جسے چاہتے ہو مر جاۓ,
اور تم اسکے بعد زندہ رہو..
❣❣
وہ تیری ذات پہ جِتنا بھی مان تھا مجھ کو،
بُرا نہ مان، مگر میری جان! ٹوٹ گیا..
❣❣
آپ کا دھیان خُون کے مـانند
دوڑتا ھے اِدھر اُدھر مُجھ میں۔❤️
❣❣
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
❣❣
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
❣❣
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی ❤
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے...!!!
❣❣
میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستین میں رہتا ھے وہ بھی پل جائے۔
❣❣
میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ یہ بھی چاہتا ہوں
جو آستین میں رہتا ھے وہ بھی پل جائے۔
❣❣
وہ جو بچھڑا تو_______
میری عمر گھٹا دی اس نے!!💔
❣❣
تیری بےرخی پہ قرباں لب تشنگی کے صدقے
تیرے ہجر میں ہوئی ہے میری ذات ریزہ ریزہ-🖤
❣❣
اسے کہو کہ نکل آئے آستیں سے مری
بھلے ڈسے مرے سینے پہ سامنے تو رہے
❣❣
اسے کہو کہ نکل آئے آستیں سے مری
بھلے ڈسے مرے سینے پہ سامنے تو رہے
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain