نہ اتنا میں کسی اور کے سامنے بولتا ہوں✨
اور نہ اتنا وہ کسی اور کی سنتی ہے
❣❣
نہ اتنا میں کسی اور کے سامنے بولتا ہوں✨
اور نہ اتنا وہ کسی اور کی سنتی ہے
❣❣
ستارے توڑ کر لانے کا کیا تکلف کرنا ❤️❤️
ستارے دوڑ کر آئیں گے وہ اتنے دلکش ہیں🔥
🔥🔥
تیری نرم طبیعت انداز نرالے
کوئی اب تجھ سا کہاں...؟؟؟
❣❣
ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ
ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻝ ﺁﺋﯿﮟ
ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﺍﺳﯽ
ﺑﮩﺖ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ....
❣❣
مرشد وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب۔۔
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئی 🥀
❣❣
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻓﺖ ﻣﯿﺮﺍ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮍﮬﺎﺗﯽ ہے
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮐﮭﻨﺎ
❣❣
باہمی ربط میں رنجش بھی مزہ دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو یہ ضروری تو نہیں
❣❣
میرے نزدیک رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ “مخلصی کا رشتہ” ہے۔ یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں۔❤️
♥️
😭مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے 😭
😥مُرشدہم ہر جگہ سے ٹُھکرائے گئے ہیں😥 ❣❣
دُوری بھی بعدِ وصل قیامت ہے اِک بلال
تنہائی دے خُدا نہ کبھی قربتوں کے بعد ۔۔۔۔
❣❣
وہ جس پہ دل ہارتے تھے سب۔۔۔!!!!
میں نے اس کا دل جیتا تھا۔۔؛؛؛!!!🥀❣️🖤
❣❣
تم کو فرصت اگر ہو سننے کی
کرنے والی ہـــــــــزار باتیں ہیں ..
❣❣
بچھڑ گئے ہو تو لوحِ دِل سےمجھے.
کچھ اِس طرح سے مِٹانا، کمَال کر دینا.
❣❣
نرم لہجہ میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں
❣🔥
کبھی کبھی آپ کے الفاظ ایک ہنستا بستا انسان مار دیتے ہیں اپنے الفاظ پر غور کیا کرو کیوں کے یہ دل کو زندہ اور مردہ کرتے ہیں💔🔥
❣❣
کہیں جو میں نے کہا تها تم سے
بغیر تیرے میں جی هی لوں گا
میں بات کر کے مکر گیا هوں
جو هو سکے ___تو لوٹ آؤ !!!
💔💔
ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﮨﯽ ﺟﯽ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
! ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺭﮐﮭﻨﺎ... 🥀
❣❣
مرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام
ہر سُو ترے خیال کی دُنیا ہے ، تُو نہیں..!!
❣❣
مرے نصیبِ شوق میں لکھا تھا یہ مقام
ہر سُو ترے خیال کی دُنیا ہے ، تُو نہیں..!!
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain