Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

عشق ہو جاؤں پیار ہو جاؤں ..
میں جو خوشبوئے یار ہو جاؤں
اس کے وعدے کا اعتبار کروں
پھر شب انتظار ہو جاؤں ..
اوڑھ لوں اس کی یاد کی چادر
اور خود پر نثار ہو جاؤں
جو ہوا تجھ کو چھو کے آئے میں
اس کو چھو لوں بہار ہو جاؤں
جس گھڑی اس کا آئنہ دیکھوں
اس گھڑی عکس یار ہو جاؤں
اس کا کاجل لگا کے آنکھوں میں
مستیٔ چشم یار ہو جاؤں..
❣❣

Pagal-fouji
 

بچھڑ گئے ہو تو لوحِ دِل سےمجھے.
کچھ اِس طرح سے مِٹانا، کمَال کر دینا.
❣❣

Pagal-fouji
 

بچھڑ گئے ہو تو لوحِ دِل سےمجھے.
کچھ اِس طرح سے مِٹانا، کمَال کر دینا.
❣❣

Pagal-fouji
 

میں نے کانٹوں کو بھی چھو کے بتایا اسے
ایسے چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے.💔
❣❣

Pagal-fouji
 

تم ملاتے ہو بچھڑوں کو
میرا بھی اِک یار ہے مرشد ۔۔۔
❣❣

Pagal-fouji
 

ان کی بابت نہ پوچھئیے مجھ سے
ان سے اب رابطہ نہیں ہوتا....💔💔😭
❣❣

Pagal-fouji
 

ان کی بابت نہ پوچھئیے مجھ سے
ان سے اب رابطہ نہیں ہوتا....💔💔😭
❣❣

Pagal-fouji
 

روزِ محشر جو خدا پوچھے گا کیا ہے فریاد؟
ہم تو چپ دیکھتے رہ جائیں گے صورت تیری
❣❣

Pagal-fouji
 

ہمیں شاعری کا شوق کہاں۔۔۔۔
ہم تو اس کی چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں۔۔۔۔۔
❣❣

Pagal-fouji
 

ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے.... 🍁
کہ تم کو پہلی محبت کی بد دعا نہ لگے
❣❣

Pagal-fouji
 

نرم لہجہ میٹھی زبان اور چہرے پہ مسکراہٹ خلقِ خدا کے لیے ایسے تحائف ھیں جن کا کوئی مول نہیں مگر بانٹنے والے کو انمول بنا دیتے ہیں
❣🔥

Pagal-fouji
 

کبھی کبھی آپ کے الفاظ ایک ہنستا بستا انسان مار دیتے ہیں اپنے الفاظ پر غور کیا کرو کیوں کے یہ دل کو زندہ اور مردہ کرتے ہیں💔🔥
❣❣

Pagal-fouji
 

ضروری نہیں ہوتا کہ جو انسان آپکو بظاہر ہنستا مسکراتا،خوش حال،کامیاب نظر آ رہا ہے وہ حقیقت میں بھی ویسا ہو ،حقیقت اس کے برعکس میں ہوسکتی ہے ہو سکتا ہے وہ اپنا ٹوٹا پھوٹا وجود سنبھالنے کے لیے قہقہے لگاتا ہو،ہو سکتا ہے وہ زمانے کا ناکام شخص ہو ،ہو سکتا ہے اسکی خواہشیں ،خواب سب ادھورے ہوں :' خود سے اندازے لگا کے فتوی نا دیا کریں آپکو یہ حق کسی نے نہیں دیا صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے آپ کیسے اُسے توڑ سکتے ہیں جس دل میں خدا رہتا ہے💔🔥
❣❣

Pagal-fouji
 

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال ہے_ جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے ان کا مذاق بنایا جاتا ہےتب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے_
خاموش محبت میں تو کوئی دکھ تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف ، اذیت جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے
آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کر اپنی راہ میں ننگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔❣❣

Pagal-fouji
 

وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئ مہنگی گڑیا
میں اسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی
❣❣

Pagal-fouji
 

میرے دل کی کیفیت نہیں سمجھتا۔۔۔
میری شاعری پہ داد بہت دیتا ہے وہ۔۔۔۔
❣❣

Pagal-fouji
 

توڑنــا بہت آســان ہوتا ہے -
چاہــے وہ بھروسہ ہو ، مان ہو یا دل ہو -
احساس اس وقتــ ہی ہوتا جبـــ
مکافاتـــ عمل کی صورتـــ میــں
کوئی ایســا کرے -
لہــذا -
توڑنــے سے بہتــر جوڑ کر رکھیــں....❤️
❣❣

Pagal-fouji
 

دل کے احساس سے ملتا ہے محبت کو دوام،،
پیار کے بول تو ___ ہر شخص لئے پھرتا ہے..
❣❣

Pagal-fouji
 

محبت اور عزت تو بہت آگے کے مراحل ہیں... ہم تو عادت کا بوجھ بھی نہیں اٹھا پاتے... کسی کی خوشی کی عادت... اس کے سکون کی عادت... اس کا ہمارے اطراف میں رہنا پھر اس سے جڑی ہر زرا زرا سی بات کی عادت اور یونہی اس شخص کی توجہ کی عادت... اور اکثر ہمیں عادت لے بیٹھتی ہے.. محبت تو پھر ہو جایا کرتی ہے... عزت بھی جو کرے اس کی عزت فرض ہے... مگر یہ عادت کسی کا نہیں ہونے دیتی... کہیں کا نہیں رہنے دیتی...
❣❣

Pagal-fouji
 

میں ذہنی عادی ہوں تیرا
میری جان بات صرف محبت کی نہیں
❣❣