تیسرا شخص مسلہ تھا مگر
ہم نے اِک دُوسرے کو چھوڑ دیا۔
❣❣
محبت میں جو تیسرا ہوتا ہے
مجھے ُاسی تیسرے سے نفرت ہے
❣❣
محبت میں تیسرا شخص
پہلے کی بنیاد ہلا دیتا ہے۔۔۔۔
❣❣
ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻋﺪﮦ , ﻧﮧ ﺩﻻﺳﺎ , ﻧﮧ ﺗﺴﻠﯽ , ﻧﮧ ﺩﻋﺎ..
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ہوے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ , ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ..
❣❣
میری تِشنَگی ، میری بے بَسی ،
میری آرزُو ،میری جُستجُو
اگر ایک بار تُو جان لے
تو کبھی نہ مُجھ کو جُدا کرے.. 🥀
❣❣
ﺍﻟﮩﯽ !!! ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻦ ﮐﺎ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﺑﻨﺪﮦ
ﺁﺝ ﺻﺒﺮ ﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﮨﺎﺭ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ 💔
❣❣
اِس قرینے سے وہ تحریر ھیں لوح دِل پر
حرف سے حرف بھی تکرار نہیں کر سکتا
❣❣
کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں
ہم سے ہماری خوشیاں,مسکراہٹیں سب کھینچ کر لے جاتے ہیں۔۔۔۔
💔💔
کچھ لوگ واقعی ہی بہت پر کشش ہوتے ہیں
ہم سے ہماری خوشیاں,مسکراہٹیں سب کھینچ کر لے جاتے ہیں۔۔۔۔
💔💔
انسان اُن چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ وہ اُن چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اندر ہی اندر اُسے کھا رہی ہوتی ہیں ۔
❣❣
ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے
بس خدا اور اسکی محبت 🌸❣
❣❣
پھر سے من کے ویرانے میں پھیلی ہے خوشبو
یوں لگتا ہے__ آج کسی پل یاد آئے گا تو
❣❣
آخری سانس کی طرح ہو تم
قیمتی ہو ، بچا رہا ہوں میں..! ❤💜
❣❣
اور تو کچھ خاص، یہ جدائی نہ کرے گی
وہ شخص مجھے کھو کر، سنہرا نہ رہے گا !
❣❣
میں درد زادا مجھے کہاں یہ خبر تھی پیارے
کسی کی باتوں میں اس قدر بھی سکون ہوگا
❣❣
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
❣❣
تیرے خوابوں کی لت لگی ہے جب سے
ہمیں رات کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار رہتا ہے
❣❣
یہ دھند ، گرد ، اداسی ٹھہر گئی ہے یہاں
اسے کہو کہ پکارے مجھے ، بہار آئے !
❣❣
لاکھ چاہوں بھی تو تجدید نہیں ہو سکتا ۔۔
مجھکو اک شخص نے پھینکا ہے پرانا کر کے 🖤
❣❣
مُجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں۔
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain