Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

کچھ فاصلے ایسے بھی ہوتے ہیں ۔۔۔
جو طے تو نہیں ہوتے !
مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نزدیکیاں کمال کی رکھتے ہیں ۔۔۔۔۔!!!
❣❣

Pagal-fouji
 

حافظے کی خرابیاں ساری
صرف اک یاد کے مسائل ہیں
❣❣

Pagal-fouji
 

حافظے کی خرابیاں ساری
صرف اک یاد کے مسائل ہیں
❣❣

Pagal-fouji
 

مرنے والوں کو بچاؤ __ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا
❣❣

Pagal-fouji
 

انتظار اذیت ناک ہوتا ہے !!!!
چاہے ہاتھ میں پکڑے موبائل پہ کسی کے میسج کا ....
یا
زندگی میں کسی کے پلٹنے کا ..!!!!
چھٹی ملنے کا ھو ۔۔۔۔!!!!
یا
زندگی ہار کے ....!!!
موت کا !!!!!!
ہر حال میں اذیت ناک ہوتا ہے ---- !!!!!
جو کہ بیان سے باہر ہے.....
🔥🔥

Pagal-fouji
 

عشق ابتداء میں "محبوب" کو ڈھونڈتا ہے
اور انتہاء میں "خود" کو....

Pagal-fouji
 

جب کوئی آپ کو مسلسل نظر انداز کرے تو سمجھ جائیں کے وہ آپ سے اپنی زندگی سے نکل جانے کی خاموشی سے گزارش کر رہا ہے .🙂
❣❣

Pagal-fouji
 

وہ ایک شخص کہ آئینہ ترسے جس کیلئے
زہے نصیب____ مجھے کتنا " دستیاب رہا
❣❣

Pagal-fouji
 

لفظوں کے کچھ کنکر پھینکو..
جھیل سی گہری خاموشی ہے!!🖤
🔥🔥

Pagal-fouji
 

بَحال کَر دے مَراسم یا توڑ دے یَکسَر_____!
یہ دَرمیاں کی اَذِیّت سے اَب نِکال مُجھے_____!
❣❣

Pagal-fouji
 

قِصّہ یہ ہے ہم سے دِن نہیں گِنے جاتے
اَذیّت یہ کہ تا عُمر مُنتظر رِہتے ہیں
❣❣

Pagal-fouji
 

طاق راتوں کی صدا ہے یا اللّٰہ
اسے میرے دل سے نکال دے
🔥🔥

Pagal-fouji
 

میں جہاں رہوں،ـــ رہیں گے میرے ساتھ ساتھ ہر دم،ـــــ
تیری گُفتگو کے موسم،ـــــــــــ تیرے ذِکر کے زمانے،ــــ
❣❣

Pagal-fouji
 

اناؤں, نفرتوں اور الجهنوں کے گہرے پانى میں
*
*
محبت گهولنے والے___بڑے درویش هوتے ہیں
❣❣

Pagal-fouji
 

آج بھی اسکی تصویر کو چھو نہیں پاتا
مجھے آج بھی اسکی پاکیزگی کا احساس رہتا ھے
🖤🖤

Pagal-fouji
 

اُس پل میں تھے ، ہم دونوں ہی قابلِ دید
اُنہیں دیکھتے یا اُن کو دیکھنے دیتے!!💞
🖤🖤

Pagal-fouji
 

محبت والوں کو انا سے کیا غرض
وہ تو #مان رکھتے ہیں، مان جاتے ہیں
🔥🔥

Pagal-fouji
 

نہیں ملے گا تجھے کوئی ہم سا.!!
جا اجازت ہے زمانہ آز مالے.!!🔥
❣❣

Pagal-fouji
 

دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی 🔥💯

Pagal-fouji
 

مسلسل جاری ہے _____ مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں
❣❣