Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

مسلسل جاری ہے _____ مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں
❣❣

Pagal-fouji
 

کسی کے بچھڑنے سے کوئ مر نہیں جاتا
ہاں !مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں....💕💖💖

Pagal-fouji
 

*جو ہم محسوس کرتے ہیں*
*اگر تم تک پہنچ جائے*
*تو بس اِتنا سمجھ لینا*
*یہ اُن جزبوں کی خوشبو ہے*
*جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے*
*مگر تم جو اجازت دو*
*تو چند لفظوں میں کہہ ڈالوں*
*کہ!!!!*
*تم بن مر تو سکتے ہیں*
*تم بن جی نہیں سکتے*❣️🌹🌹
❣❣

Pagal-fouji
 

مسلسل جاری ہے _____ مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں
❣❣

Pagal-fouji
 

🔥🔥
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔🖤

Pagal-fouji
 

ترتیبِ ضبط گواہ ہے کہ ہم نے محبت کی تلاش میں بھٹک کر اپنی طرف آ نکلنے والے ہر نادان کو محبت سکھا کر اس کے وارث کے سپرد ہی کیا ہے۔۔۔!
❣❣

Pagal-fouji
 

اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا..
ختم کر دی ہے محبت تم پر...
❣❣

Pagal-fouji
 

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت
❣❣

Pagal-fouji
 

میں رہوں چُپ!!!
تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے،
میں اگر!!!
بات کروں تو ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں..
❣❣

Pagal-fouji
 

میں رہوں چُپ!!!
تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے،
میں اگر!!!
بات کروں تو ہونٹوں پہ تالے پڑ جائیں..
❣❣

Pagal-fouji
 

خوبصورت ہیں تنہائیاں ہماری
تم جو بندھے ہو ان کے سنگ💞
❣❣

Pagal-fouji
 

خوبصورت ہیں تنہائیاں ہماری
تم جو بندھے ہو ان کے سنگ💞
❣❣

Pagal-fouji
 

محبت اور پسند دو مختلف جذبے ہیں ' جن کو پھول پسند ہوتے ہیں وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں - جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں ' نشونما کے لئے پانی دیتے ہیں انکا خیال رکھتے ہیں ۔۔۔
❣❣

Pagal-fouji
 

کبھی کبھی ہمیں دعاوُں کی بہت ضرورت ہوتی ہے... دل چاہتا ہے کائنات کی ہر شے ہمارے لیے دعا کرے....🖤❤️

Pagal-fouji
 

نہ جس نے درسگاہ ِ عشق میں تعلیم پائی ھو
میری باتیں وہ کیا سمجھے...وہ کیا میری زباں سمجھے
❣❣

Pagal-fouji
 

جانتے ہو تم؟؟؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتا کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے
لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا💔🔥 🔥🔥

Pagal-fouji
 

اُسے کہو میں اب سانس لینا چاہتا ہوں
میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے
❣❣

Pagal-fouji
 

عجیب بھول بھلیاں تھا، اس کا ہونا بھی
ہر ایک شے میں وہی تھا، مگر، نہیں تھا وہ! 🙂

Pagal-fouji
 

"ﯾﮧ جو ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﯾﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺩﺭ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﭽﮧ ﭼﻮﭦ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﻢ ﺑﻠﺒﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮئﺍﻭﺭ ﺩﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ،
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ،
ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺷﺎﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮ ﺳﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ،
ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ،
ﺟﺐ ﮨﻢ ﭨﮭﮑﺮﺍﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟﺐ ﺟﺐ ﺭﻻﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ہیں،
ﺗﺐ ﺗﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
اﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﺗﺐ بھی ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﯽ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔
❣❣

Pagal-fouji
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
❣❣