وہ بے ترتیب سے حلیے میں رہنے والا شخص
بہت خاص ہے, اتنا خاص کہ.......
اس کے آگے باقی کی ساری دنیا مجھے بہت
عام سی لگتی ہے!!!♥❤💞🙈🙈
❣❣
اور پھر میں نے آزاد کر دیا
وہ میرا من پسند شخص بھی۔
❣❣
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے
❣❣
میری بے خیالی پر حاوی
تیرا ہی تو ہے خیال جاناں-♥🥀
❣❣
ترک الفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مشکل ہے محبت سے گریزاں ہونا..
❣❣
تو اک غریب شخص ہے ایسا غریب شخص
وہ جس کے پاس اور تو سب کچھ ہے ، میں نہیں
❣❣
کبهی پتهر کی ٹهوکر سے بهی آتی نہیں خراش...!!!!
کبهی ایک ذرا سی بات سے انسان بکهر جاتے ہیں..!💔🥀
💔💔
یار قضاء ہو جائے تو۔۔۔
دکھ واجب ہو جاتے ہیں ۔۔!!!
❣❣
پتہ ہے ازيت کيا ہے . . !
کہنے کو بہت کچھ ھونا, مگر خاموش رہنا. . 💔
❣❣
ایسے دِکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کچی بستی میں جیسے کوٹھی ہو
آنکھوں میں تیرے عشق کی مدھوشیاں لیئے،،
ہم سوچتے ھیں تجھ کو بڑی بےخودی کے ساتھ۔۔۔
آج کل وظیفوں کی بھرمار ہے.
بیگم پوچھ رہی تھی کوئی وظیفہ بتادیں. ہم نے رٹوا دیا.....
اللّٰھُمَّ اَعطِ زَوْجِی زَوْجَةً اُخریٰ.
(یا اللّٰه میرے خاوند کو دوسری بیوی عطا فرما)
اب وظیفہ جاری ہے
اللہ خیر کرے
❣❣
کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو🌹🔥🥀
❣❣
گلے لائی رکھیا تساں غیراں نوں
تے ساڈے نال بہانے وائرس دے!!
#Corona 🖤
ہم سمجھے تھے وفادار انھیں مگر وہ اداکار نکلے 🥀
🥀♥️
چُھپاتی پھر رہی ہے لوگوں سے یوں۔۔۔
محبت میری عیب ہو جیسے💔🔥
#اداس
پہلے جیسا ہو تو جاؤں؛ مگر
یاد تو آئےپہلے... کیسا تھا میں 😉
...#
پہلے جیسا ہو تو جاؤں؛ مگر
یاد تو آئےپہلے... کیسا تھا میں 😉
...#
اس لیے تو کھٹکتے ہیں ہم ہر ایک نظر میں۔۔۔!!
اِک صاحب نظر کے ہم منظورِ نظر ہیں۔۔😇💞
یوں تو ربِ کائنات کے تخلیق کردہ
سب چہرے خوبصورت ہیں
مگر ہائے!
وہ چہرے کہ جنکو دیکھ کر
علم و ادب سے عاری لوگ بھی
غزل کہنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں ☘️
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain