جو باتیں آپ پڑھتے ہیں نا میری
میرے اندر کہرام مچاۓ رکھتی ہیں
🔥🔥
سچے رشتے کبھی سنبھالنا نہیں پڑتے، اور جن کو
سنبھالنا پڑے، وہ رشتے کبھی سچے نہیں ہوتے......!
Gud mrning
عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے
عادتیں ڈال کر___________ توجّہ کی
لوگ یَک دم جو بدلتے ہیں سِتم کرتے ہیں ❤
❣❣
یہ جو ہم خاک۔۔۔۔۔۔نظر آتے ہیں.
کوٸ آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے..!!
❣❣
یوں خیالات میں پاس نہ آیا کرو خدارا🙈
اب صبر تو صبر ہے ہر بار تو نہیں ہوتا...!!💏😍
❣❣
دل جس بات پہ اڑھی کرتا ہے
رب اُسی بات پہ آزماتا ہے...!!
❣❣
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻋﻘﯿﺪﮦ، ﻋﺎﺷـﻘﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻦ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ...
ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻣﺮﯼ ﮬﺮ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺁﻣﯿﻦ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ...💔
فاصلہ اس لیے رکھا میں نے
وہ قریب تھے ہر کسی کے۔
مجھے سب لوگ کہتے ہیں پڑھو تم صبر کی آیت,,
اُسے کوئی نہیں کہتا کہ وہ واپس چلا آئے!!
ہمـــــــــاری شـــــــــاعری پــہ تـــو لـــــوگ واہ واہ کــــــرتے ہیـــــــــں❤
تـــو ســــوچـــو وہ کیســـا ہــو گا جس کی خاطر ہم شـــاعری کرتے ہیں❤
اتنی عجلت میں بچھڑنے کا ارادہ نہ کرو
پھر ملاقات میں مدت بھی تو پڑ سکتی ہے
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں ۔۔!!
مدت کے بعد آپ سے دیکھا بھی نہیں جائے گا ۔۔!!!
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں ۔۔!!
مدت کے بعد آپ سے دیکھا بھی نہیں جائے گا ۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain