Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

کبھی یہ آرزُو کہ وہ____!
جو مانگے مِل جائے اُسے ،
کبھی یہ وَسوسَےکہ____!
اُس نے میرے سِوا کُچھ مانگا تو نہیں ؟

P  : Wo phr b chali gai...😢😢 - 
Pagal-fouji
 

عورت کو پھنسایا نہیں ،بسایا جاتا ھے خاندانی مردوں کے یہی اطوار ہوتے ہیں...
💝

Pagal-fouji
 

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے ۔۔۔
💔

Pagal-fouji
 

" - کبھی کبھی لہجوں ک سختی دل کو چیرتی ہوئی روح میں اذیت بن کر اترتی ہے مگر ، لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا۔۔
💔

Pagal-fouji
 

دلوں کی عبادت گاہیں عمارتوں کی عبادت گاهوں سے زیاده مقدس ہیں_ انکی حرمت و تقدس پامال کرنے والے کبھی بھی الله کی محبت کےحقدار نہیں ہوسکتے...
💝

Pagal-fouji
 

چپ کی عادت کب چهوڑو گے
باتیں کرنے کا --- کیا لو گے
💝

P  : Bina qasoor k dard...😢😢 - 
P  : Aik bar ghoor sy daikhain mjy😍😍😍 - 
P  : Bilkul....😒😒 - 
P  : Kafara..😑😑 - 
Pagal-fouji
 

ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻣﻨﺘﻈﺮ __-- ﺗﮑﯿﮯ ﺗﻠﮯ -- ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯿﺎﮞ
ﺭﮐﮭﮯ ..!!
ﻧﮧ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﮟ-- ﻧﮧ ﺳﭙﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺁﺗﮯ
ﮨﯿﮟ
❣❣

Pagal-fouji
 

دلاسہ دیتے ہوئے یہ لوگ کہاں سمجھ پاتے ہیں۔۔۔!!
ہم اک شخص نہیں ________کائنات ہارے ہیں۔۔۔!!_
❣❣

Pagal-fouji
 

ابِھی کُچھ ہِی دیر پہلے بڑا ذِکر تھا تُمہارا❤️
کئی بار دھڑ کنو ں نے تُمہں پیار سے پُکارا❤️
❣❣

Pagal-fouji
 

آہ جو دل سے نکالی جائے گی۔۔۔
کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائےگی...?
❣❣

P  : Log bs yhe kahen.gy....😑😑 - 
P  🔥 : Behry ho.jao....🙉 - 
Pagal-fouji
 

دریا میں قطرے کی صورت گُم ہوجاؤں
اپنے آپ سے باہر نکلوں اور تُم ہوجاؤں.....
❣❣

P  : Behtreen zindge....🌼🌸 - 
P  : Koshish....🌸🌼 -