دِل جلانے کے سوا جِس کا ہُنر کُچھ بھی نہیں
ہم نے اس شَخص کو ______ دِلدار بنا رکھا ہے
❣❣
کتنی جاں سوز حقیقت ہے،تیرا نہ ملنا.....
کتنا پُر کیف مزہ ہے،تیری حسرت کرنا!...
❣❣
😍آج کی اچھی بات😍
ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ_
_ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ_
_ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ_
_ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ_
_ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ_
_ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ.
❣❣
تُو رکھ کے بھول جا مجھے
دل کے خاص تہہ خانوں میں 🖤
❣❣
تمام عُمر تجھے بھول کر سکون کے ساتھ
گزار سکتے تھے ___ لیکن نہیں گزار سکے!
❣❣
اگر وہ سانس کی سسکی کو زندگی کہہ دیں
تو ان سے کہنا وہ شخص ____ جی رہا ہے ابھی!
❣❣
اگر وہ سانس کی سسکی کو زندگی کہہ دیں
تو ان سے کہنا وہ شخص ____ جی رہا ہے ابھی!
❣❣
گر ہو سکے تو آ کہ دیکھ میری جان تیرے بغیر
ماحول میں شدید اداسی ہے ان دنوں
❣❣
صرف ہم ہی ہیں جو تجھ پر پورے کے پورے مرتے ہیں
ورنہ کسی کو تری آنکھیں ____ کسی کو لہجہ مارتا ہے
❣❣
’’کہتے ہیں تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں، ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے۔‘‘ 
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain