''ناراضی اور بیزاری''
دو الگ پہلو ہیں کسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کریں وہ
ناراض ہے یا بیزار __؟؟؟
صبح بخیر ۔۔۔۔
❣❣
❤ اِتنی قُربت بھی غنیمت تھی اگر مل جاتی,
میرے گھر میں تیری--------دیوار ڪا سایہ ہوتا. ❤
❣❣
آدھی رات---- تیز بارش---- ایک عدد روتا ہوا کاکا----- اس کو چپ کرواتا ہوا میں ----- اور چائے بناتی ہوئئ وہ 🙈😜😘😂
♥️
نکی جیی وش😜
❣❣
کبھی ہم بھی فرض تھے کسی پر ہر وقت
پھر آہستہ آہستہ ________ قضا ہوتے گئے
❣❣
حُسن مدہوش ِ ادا رنگ سے بھرپور شباب
اور اِن سب کا خلاصہ تیری انگڑائی میں
❣❣
وہ بہت ہنس رہی تھی سو مجھے معلوم ہوا
یہ لڑکی دل پہ کوئی چوٹ کھا کے آئی ہے
❣❣
مرنے والوں کو بچاؤ __ تو اجر ملتا ہے
تُو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا-
❣❣
اپ آے ہیں مجھ سے ملنے ،، بیٹھیے ،،
ڈھونڈ کر لاتا ہوں--- کہیں سے خود کو
❣❣
❣❣
کبھی تو اپنے لہجے سے یہ ثابت کر دو
محبت تم بھی ہم سے لاجواب کرتے ہو
تمہیں پتہ ہے انتظار کا درد۔۔۔؟
شریانوں میں گھل کر سارے جسم کو جب نیلا کر دیتا ہے تو بدن کے مرنے سے پہلے ہی آنکھیں مر جاتی ہیں۔۔۔
❣❣
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے
❣❣
ہائے وہ آخری محبت کی صدا
مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے
❣❣
اپنی جانب میری یکسوئی سے اکتائیے مت
آپ یکسر نظر انداز بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔
❣❣
عشق خنجر سے وار کرتا ہے
عشق بنجر بھی یار کرتا ہے
عشق میں ڈوب کر تم جیتو گے
عشق سمندربھی پار کرتا ہے
❣❣
تُــــــم
مــــوســـموں کے روگ کا
درد مـــت ســـہا کـــرو
اُداس مـــت ہُوا کــــرو
یہ دّرد ہیں حــــیات کـــے
کُــــچھ رنــــگ کائنـــات کـــے
کُــــچھ دُکــــھوں کــی تــیز بارشـــی
کُــــچھ پُھـــول ہـــیں نِشــــاط کـــے
تـــم پُھــــول بــس چُھــــوا کـــرو
ُاداس مـــت ہُـــوا کـــرو
یونہی نہیں دل یہ تجھ پہ فدا ہے
سب سے علیحدہ تو سب سے جدا ہے
❣❣
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
❣❣
ماتم کیجیے ہماری بے بسی پر
چاہ کر بھی رابطہ نہیں کر سکتے
❣❣
ہاتھوں میں میرے آئے جو تھوڑا سا اختیار
تیری "نہیں " نکال دوں اردو زبان سے...
❣❣
تُم نے کبھی سوچا تمہاری جھوٹی محبّت کسی کی پُوری زِندگی کے لیے روگ بن چُکی ہوگی
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain