Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

محبت میں زخم کھانے کی عادت ھو جاۓ تو بندہ اپنے ستم گروں کو ڈھونڈتا رہتا ھے..
❣❣

Pagal-fouji
 

وہ کسی کا بھی نہیں ہو سکتا 🖤
میں نے اپنا بنا کے دیکھا تھا!
❣❣

Pagal-fouji
 

کبھی ملے گا تو سینے میں جزب کر لوں گا
میں رسمی رسمی سا اسکو سلام کیا بھیجوں__🔥
❣❣

Pagal-fouji
 

تجھ سے واجب ھے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے___
❣❣

Pagal-fouji
 

لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے خاص کر جب الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں جسکے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں
❣❣

Pagal-fouji
 

ﺳﭻ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮍﻭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺳﭻ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﮍﻭﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺳﭻ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﺫﻟﯿﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ
ﮬﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﻗﻊ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺫﻟﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﻮ ﺳﭻ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ!
❣❣

Pagal-fouji
 

اس سے بڑھ کر مسافت عشق کیا ہو گی
اگر وہ لامکاں ہے تو در بدر ہم بھی ہیں
❣❣

Pagal-fouji
 

اس سمت سمیٹوں تو بکھرتا ہے ادھر سے
دکھ دیتے ہوئے یار نے دامن نہیں دیکھا !
❣❣

Pagal-fouji
 

میں سانولے رنگ کا، لڑکا ہوں۔🖤 کیا تم پھر بھی ، مجھ پے مرتی ہو؟

Pagal-fouji
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے💔💥
❣❣

Pagal-fouji
 

یہ جو تم مجھ سے گریزاں ہو، میری بات سنو!
ہم اسی چھوٹی سی دنیا کے، کسی رستے پر
اتفاقًا، کبھی بھولے س، کہیں مل جائيں___
کیا ہی اچھا ہو کہ ہم دوسرے لوگوں کی طرح
کچھ تکلف سے سہی، ٹھہر کے کچھ بات کریں!!
❣❣

Pagal-fouji
 

مسلسل دل کی بے چینی کو کیا کہتے ہیں دل والو___؟؟
❣❣

Pagal-fouji
 

یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
Yasir تجھ کو نا آئیں محبتیں کرنی...!!
❣❣

Pagal-fouji
 

کچھ بھی کہوں کچھ بھی لکھوں
بن تمہارے سب ادھورا ہے!
❣❣

Pagal-fouji
 

بظاہر آزاد لگتے ہیں مگر
یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ
❣❣

Pagal-fouji
 

صحرا کی طرح دیر سے پیاسا تھا وہ شاید
بادل کی طرح ٹوٹ کے برسا تھا جو اِک شخص
❣❣

Pagal-fouji
 

تجھکو سینے سے نہیں لگایا تو😊
سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے❤
❣❣

Pagal-fouji
 

کبھی سسکی تو کبھی آہ میں ڈھل جاتی هیں
کتنی چیخوں کو بھلا____حلق میں پالا جائے
❣❣

Pagal-fouji
 

آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا
اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی
❣❣

Pagal-fouji
 

#حرفِ دل آزار ہی سہی😕🔥
آپ مجھ سے بات تو کیجیئے💔
❣❣