Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

🥀#__tanoli 💔
- 🖤🥀 || "
- " میں سیکھ گیا ہوں, دُکھ سہنا, چپ رہنا, کُچھ نہ کہنا! میں سیکھ گیا ہوں, لہجے کی بناوٹ, لفظوں کی سجاوٹ, عداوت! بغاوت!!
میں سیکھ گیا ہوں, بے نام محبت, بے سمت مُسافت عدُو سے رفاقت لیکن! سب کُچھ سیکھ کر بھی, کُچھ بھی نہیں سیکھ پایا, اتنے مُکمل لوگوں میں, کبھی پُورا نہیں ہو پایا_🔥🌸🤞 •"

Pagal-fouji
 

اتنی مضبوطی سے ویرانے کے در بند ہوۓ🌾🌝
دل میں اتری نہ کوٸ ذات تیری ذات کے بعد🔥🍂
❣❣

Pagal-fouji
 

سرد راتیں کبھی کبھی____،
تمہارا لہجہ یاد کروا دیتی ہیں.
❣❣

Pagal-fouji
 

Hyee woh unka pyar ...!!!
جو کہتا ہوں... کہ مرتا ہوں،تو فرماتے ہیں مرجاؤ...
جو غش آتا ہے تو مجھ پر ہزاروں دم بھی ہوتے ہیں!
❣❣

Pagal-fouji
 

تمہیں پتا ہے زیادہ تکلیف دہ کیا ہے؟؟
آنسوؤں کا بہنا_____؟؟؟؟ !!!
نہیں!
ازیت تو تب ہوتی ہے جب ہم ڈھیر سارا رونا چاہیں لیکن آنکھیں خشک ہو جائیں...
آنسو تو اچھے ہوتے ہیں نا دل کا سارا غبار بہا کر لے جاتے ہیں ______!
جس کے بعد انسان پھر سے مسکراہٹ چہرے پر سجائے زندگی کی خوبصورتی کو اپنی خواب زدہ آنکھوں میں کشید کر سکے______!!!!!
❣❣

P  : Alhamdulillah....🌼🌸 - 
Pagal-fouji
 

.+.+. kia krn dard kam ni hota.....😢😢😢

Pagal-fouji
 

دولہا نے گھونگٹ اُٹھایا تو دلہن کی خوبصورتی دیکھ کر بہت خوش ہوا اور بولا: میں دادی کے پیر دباتا تھا تو وہ کہتی تھیں۔ میرے بیٹے کو تو کوئی حور ملے گی ۔
دلہن:
جی آ.. اثر تاں بہوں ہوندائے بزرگاں دیاں گلاں چ۔ میں نانی نوں تنگ کریندی ساں تے اوہ آہدی ہائی۔. جا تینوں کتےکھڑن.
❣❣

Pagal-fouji
 

میرے اندر ہی تو کہیں گم ہے
کس سے پوچھوں تیرا نشاں جاناں
❣❣

P  : Koi or ishara chahiyay..??? - 
Pagal-fouji
 

✨-" ﻧﺎﻡ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ،
ﻟﻮﮒ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💖
-ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﮨﻢ
ﮐﭽﮫ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﭘﺮ ﭼﻮﻧﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ،🌚
ﻣﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﺟﺐ ﺍﻥ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﯿﮯ ﺷﻨﺎسائی ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ😊💕
ﺗﻮ ﮨﻢ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﻠﭧ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💔🍁۔۔۔
❣❣

P  : Still about me....🌼🌸 - 
P  : Hazeat Ali r.a🌼🌸 - 
Pagal-fouji
 

اِک خوبصورت خیال کی صورت
وہ میرے ساتھ ساتھ رہتا ہے ۔۔!
❣❣

P  : Hahahha mard mirch ki trh hota hai....😂😂😂 - 
P  : Ap.k alfaz...🌸🌼 - 
Pagal-fouji
 

تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائ میں
یاد آئیں گے ہم عُجلت میں گنواۓ ہوے لوگ۔۔💔
❣❣

Pagal-fouji
 

ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
❣❣

Pagal-fouji
 

ایک شعر پر ملی تھی کسی دوشیزہ سے داد
پھر اپنا شاعری سے کنارا نہیں ہوا
❣❣

P  : Allah pak ye b ap k bndy hain in logn k hal pay rehm frma.....or hmain itni -