کسی موسم، کسی رت کی تمنا اب نہیں باقی
وہ سارے موسموں کے ساتھ بستا ہے میرے اندر
❣❣
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا ...
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں،....💯🔥
❣❣
سنو نہ !!!
بہت ضروری نہیں ہوں میں،
مگر ۔۔۔دیکھنا
بن میرے کچھ کمی رہے گی۔۔
❣❣
کــــــمال ہےناـــــــــــــــ!!
سانسیس میری،
زندگی میری،
مُحبت بھی میری،
پرہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے.....!!
ضرورت تیری ــــــــــــ!!
❣❣
موسم بہت سرد ہے اے دل
چلو کچھ خواہشوں کو آگ لگائیں
❣❣
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی❤️❤️
❣❣
ایک تمہارے بعد
کسی سے بھی میری محبت اتنی شدید
نہیں ہو سکتی کہ میں اس پر
اپنی انا قربان کر دوں.❤💔✌
❣❣
مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے
آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔!!!
کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں
جون ایلیا
آساں عیب سجنا ں دے نہیں ویکھے ۔۔۔
آساں ویکھیا یاراں دی یاری نوں ۔۔۔۔۔
زندگی کو زندگی بھر زندگی ڈھونڈتی رہی
زندگی کو زندگی بھر زندگی نہ مل سکی۔۔۔
💯🔥♥
وقت۔۔۔۔ہر وقت کو بدل دیتا ہے
بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے
🌿🌹🌼🌹🌿
لوگ بہت اچھے ہیں
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain