تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے۔۔
ہاۓ وہ بھی کیا زمانے تھے۔۔.
اب تسلی بھی ازیت ھے مجھے
اب دلاسا بھی رلا دیتا ھے۔۔۔۔۔۔
مجھے ملنا ہے تم سے_________اُس جہاں میں
جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ہو....💗💗
پھر ہوا تماشا آج ان کی گلی میں
ہم انہیں، وہ مجھے، اور لوگ ہمیں دیکھتے رہے..
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
Jaaaaniiiii
دل ہمیشـــہ اداس رہتـــا ہـــے
❣❣
وہ بھی کیا دن تھے تیرے پاوں کی آہٹ سن کر
دل کا سینے میں دھڑکنا بھی غزل جیسا تھا❤
❣❣
اس کےکہے بغیر بھی اس کے کہے میں ہوں
مجھ کو تو اسکی چپ بھی ہے فرمان کی طرح
❣❣
میــری جــان یـہ میــری آنکھیــں
تمھیــں مسلســل دیکھنــے کـی ضــد میــں ہیــں ❤
❣❣
ہر کسی کے چہرے پر جھوٹ کی سیاہی ہے۔۔۔!!
اب حقیقی چہروں کوآئینے ترستے ہیں۔۔۔۔!!!
❣❣
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلی بــــات❣🌷🌷_*
سب سے جان لیوا نشہ کسی انسان کی لت لگ جانا ہے کیونکہ ہر نشے کا متبادل آپ کو باآسانی مل سکتا ہے مگر انسان کے چھوڑ جانے پر اس کا متبادل مل جانا تقریباً ناممکن ہے.....!!!!!
❣❣
میں بکھرنے نہیں پاتا ہوں کہ اکثر مجھ کو
پھر سے ترتیب سے رکھ دیتا ہے آکر کوئی
❣❣
وہ بھی رہتی ہو گی خود میں مگن
میں بھی اب چُپ چَاپ رہتا ہوں۔🥀
❣❣
ایسی یکجائی، کہ مٹ جائے تمیزِ من و تُو
مجھ میں کھِلتا ہُوا تُو، تجھ میں مہکتا ہُوا میں
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain