سارے جہاں کو
چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق
مت کر قبول داد تو دے انتخاب کی- ❤️
❣❣
چند لمحوں کی ملاقات ہمیں چاہیے ہی نہیں __!
ہم تیری قربت میں جاگیں گے پوری رات مسلسل...!!
❣❣
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی
اور تم بھی تصویر سے باہر نہیں آئے
❣❣
سبق پڑھنا نہیں صاحب سبق محسوس کرنا ہے
سمجھ میں آئے گی دل کی کتاب آہستہ آہستہ
❣❣
خود تو خود سری نہیں آتی مزاج میں
ہوتا ہے اس میں چاہنے والوں کا ہاتھ بھی
✨🖤 -
❣❣
قاصد اس سے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے💛
اور یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا 🙇
❣❣
کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے,
کوئ شخص آنکھوں کی دسترس میں
نہیں ہوتا پھر بھی ہم اسے
سانس سانس جی رہے ہوتے ہیں💔🔥
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain