مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔
میں باتوں میں ۔۔۔۔آ جاتا ہوں❤
❣❣
اس دنیا میں سب سے اکیلا انسان وہ ہے جو رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے ہار جاتا ہے،
آنسو اس کی ہتھیلیوں پر گرتے ہیں، وہ اپنی سسکیوں کو دبانے کی کوشش کرتا ہے،
لیکن اس کی اذیت کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا..
❣❣
تیری تلاش میں گم ہو گئے سبھی رستے،،
میں ایسی راہ پہ ہوں جو کہیں نہیں جاتی۔!
❣❣
رو برو ملو گے تو قائل ہو جاؤ گے
دور سے ہم زرا مغرور لگتے ہیں🔥
❣❣
کسی شخص کی مدد کرنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے لفظوں کا تحفہ دیں۔۔۔ ایسے الفاظ کا تحفہ جس سے اس کا حوصلہ بڑھے۔۔۔💯🔥✌
❣❣
ہزار رنگ بھرے ہیں
زندگی کے خاکے میں
تیرے بغیر یہ تصویر نامکمل ہے
❣❣
ہزار رنگ بھرے ہیں
زندگی کے خاکے میں
تیرے بغیر یہ تصویر نامکمل ہے
❣❣
Feeling beemar ....🤒🤒
یاد محبوب کی اور سردی عروج کی_____!
دیکھتے ہیں آج ہمیں کون بیمار کرتا ہے_____!
❣❣
جھیلا ھے میں نے تین سو پینسٹھ دکھوں کا سال
چاھو توـــــــــ پچھلے بارہ مہینوں سے پوچھ لو
❣❣
_ " 🐾🍂 ||
" __ بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی ،
بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں __ ☻🥀 "
❣❣
مسکرائیے!
کہ! آپ جیسے پھول
اداس رہنے کے لیے نہیں بنے-
❣❣
مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری__ آہ کو سمجھا نہیں گیا !
❣❣
کس قدر ہو گا مہر و وفا کا ماتم
ہم تیری یاد سے جس روز اُتر جائیں گے !
❣❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain