Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

P  : You r mine...😍😍 - 
P  : Ik mhbbt ki bat....😍😍 - 
Pagal-fouji
 

پھر ٹھہر گئی پلکوں پہ نمی
پھر دل نے کہا اک تیری کمی
❣❣

P  : Dupata....😍😍 - 
P  🔥 : Hahahaha😂😁😂😁 - 
Pagal-fouji
 

تیرا جسم تو نہیں ھے ، میری آرزو کی منزل
تیری رُوح تک رَسائی ، میری رُوح چاھتی ھے.
❣❣

Pagal-fouji
 

تمام عُمر تجھے بھول کر سکون کے ساتھ
گزار سکتے تھے ___ لیکن نہیں گزار سکے!
❣❣

P  : Jangln ki badshahi..... - 
Pagal-fouji
 

ہائے وہ شخص
کہ جو نیند کی وادی میں کہیں
تیری آواز سے
بیدار ہو
اور _____ تُو نہ ملے

Pagal-fouji
 

’’کہتے ہیں تنہائی آس پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں، ہمارے آس پاس موجود انسانوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کرتی ہے۔‘‘ :)
❣❣

P  : Achi phr b ni lag rhe😂😂😁 - 
Pagal-fouji
 

جو بھی چہرہ نظر آیا ترا چہرہ نکلا...
تو بصارت ہے مری، یار پرانے میرے....
❣❣

P  : Mery mamu k gr sy....😂😁😂😁 - 
P  : Gar sy bhag kr shadi.... - 
Pagal-fouji
 

اک ایسی دھن کہ نہیں پھر کبھی میں نے سنی
وہ منفرد سا ہنسی میں __ کمال رکھتی تھی-💞

P  : Pyr ho to.aisa.... Msg pohnchny ka naya treeqa.....aj kal k aashiqo k - 
Pagal-fouji
 

سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہیں لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے

P  : Moat sy darny waly hmara sath choor dain.....💪💪 - 
P  : Agr wo hota to...😑😑 - 
Pagal-fouji
 

ایک سمندر ہے جو
میرے قابو میں ہے
اور ایک قطرہ ہے جو مجھ سے
سنبھالا نہیں جاتا
اک عمر ہے جو مجھے
بتانی ہے اس کے بغیر
اک لمحہ ہے
جو مجھ سے
گزارا نہیں جاتا