Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

P  : .+.+.+.+.+. - 
Pagal-fouji
 

چلو کچھ دیر ہنستے ہیں
محبت پر ، درد پر ،
بے بنیاد باتوں پر......😊

P  : Aggon khaby mor - 
P  : Hahahah amern ni bolna....😂😂 - 
P  : Larkiyan kam choor ni hoti....😂 - 
Pagal-fouji
 

تُو جو بھی بول مگر همكلام رہ مُجھ سے
تُو جانتا ھے مُجھے چُپ سُنائی دیتی ھے۔

P  : Reality....😑😑 - 
Pagal-fouji
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭ
ﺑﮭﻼ ﻭﮦ ﻟﻔﻆ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﭘﺎﺋﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ

P  : Percham ki wafa....😊😊 - 
Pagal-fouji
 

ضروری بات ہے ، کہہ کر ، اُسے قریب کِیا
گلے لگانا تھا ، سو ، فاصلے سے چال چلی 😍😘

Pagal-fouji
 

تیرے بغیر ہم نے زمانے میں جی لیا!!!
تیرے بغیر گرچہ زمانے میں کچھ نہ تھا

P  : Zindge k khubsorat lamhaat..... - 
Pagal-fouji
 

dostn pray for me....
me bimar hn.....😩

Pagal-fouji
 

اسے کہنا!
اتنی اذیت کے باوجود میں
محبت رد نہیں کر پایا

P  : Deep....😑😑 - 
Pagal-fouji
 

" سارے رشتے لفظ سے ہیں لفظ کے ہیں اور لفظ میں ہیں جو خیال بھی ہے تصور بھی اور معنی بھی ہم اور تم اور وہ سب جو ہماری باتیں سن رہے ہیں لفظ میں سوچتے ہیں لفظ کی لذّت میں جیتے ہیں اور لفظ کی اذیت میں مرتے ہیں. ہم لفظوں ہی میں ملتے اور لفظوں ہی میں بچھڑتے ہیں لفظ ہی اپناتے ہیں اور لفظ ہی گنواتے ہیں. آخر انسان اور انسان کے درمیان لفظوں کے سوا اور کیا ہے جو انھیں جوڑتا ہے یا انھیں جدا کرتا ہے "

P  : Yhe sekha hai....😑😑 - 
Pagal-fouji
 

یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں..
خدا سے پہلے تیرے سامنے رویا!!

Pagal-fouji
 

گلاب لمحوں کے مخمل پہ کھیلتے بچپن۔۔۔
پلٹ کے آ ۔۔۔۔۔۔ تجھ سے شرارتیں مانگوں۔۔

P  : Kry to kia kry.....???😂😂😂 -