Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا

Pagal-fouji
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ

Pagal-fouji
 

پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے۔

Pagal-fouji
 

وہ مجھے اپنی___ #جان کہتے ہیں
ہاۓ!! میری جان____ #صدقے ان پر

Pagal-fouji
 

ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی

Pagal-fouji
 

ابھی ابھی وہ ملا تھا ہزار باتیں کیں
ابھی ابھی وہ گیا ہے مگر زمانہ ہوا

Pagal-fouji
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕

Pagal-fouji
 

خاک زادی,,, سنبھال لے مجھے
⛤⛤ میں تیری بخت کا ستارہ ہوں

Pagal-fouji
 

جہـــاں خــود کو سَســتا کــر دیــا جائــے
وہ محبتـــ بہتـــــ مہنگـــی پـــڑتی ھے
Specially for girls....

Pagal-fouji
 

میں نے کتنوں کو دیکھا...
اللہ کو پکارتے، اپنی خواہشوں کیلئے اسے پکارتے..!
میرا دل چاہتا ہے کہ میں اسے اس کیلئے چاہوں۔
کہ وہ چاہے جانے کا مستحق ہے۔
دل چاہتا ہے کہ اسے اس کیلئے پکاروں۔
کہ اسکی تسبیح کرنا مجھ پر فرض ہے کیونکہ اس کے مجھ پہ احسان ہیں۔
کتنے آنسو ہیں جو اپنی خواہشوں کے حصول میں،
میں نے اسکی بارگاہ میں بہائے ہیں۔
میرا دل چاہتا ہے کہ میں وہ آنسو بہاؤں جو خالص اسکے لیے برسیں۔

Pagal-fouji
 

شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے ۔۔۔۔
یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 😊

Pagal-fouji
 

تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں"__
__"اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے"__

Pagal-fouji
 

مجھے اپنے ایک عادت سے بہت محبت ہے❤ وہ یہ کہ میں ہنسوں یا روؤں میں بہت جلد نارمل ہو جاتا ہوں ان لوگوں کے لیے جو ہمیشہ اپنی محبتیں نچھاور کرتے ہیں مجھ پہ ۔۔۔
ہاں میں واپس لے آتا ہوں خود کو __ ڈھونڈ لاتا ہوں کہیں سے اس لیے کہ مجھ سے محبت کرنے والوں کے چہرے اداس نہیں دیکھے جاتے ۔۔۔۔🙂🙂

Pagal-fouji
 

❤عشق___کب #دعاؤں کا #محتاج ہوتا ہے
#عشق تو لا #علاج ہوتا ہے #عشق کے اپنے #اصول ہوتے ہیں
عشق #کا اپنا رواج #ہوتا ہے______❤ ❤____#عشق کے عین سے #عبادت ہے
عشق #روح کا #اناج ہوتا ہے عشق #جسموں کو سر #نہیں کرتا
#عشق کا ذہنوں پر #راج ہوتا ہے____❤ ❤_____#عشق میں #شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق #کانٹوں کا #تاج ہوتا ہے #عشق میں کوئی #حد نہیں ہوتی
عشق #میں نہ کل نہ #آج ہوتا ہے_____❤ ❤____#عشق خود ہی #ظلم کرتا ہے
عشق #خود ہی ا#حتجاج ہوتا ہے❤️

Pagal-fouji
 

ﻣﯿﺮﯼ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺳﮯ ﺫﺭﺍ ﭘﮩﻠﮯ
ﺍﮮ ﻣﺼﻨﻒ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺳﮩﯽ ﺍﺳﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮑﮭﻨﺎ

Pagal-fouji
 

مجھ کو پھر مجبوراً ہارنا پڑتا ہے۔............
جب وہ کچھ نہیں کر سکتی تو رو دیتی ہے۔

Pagal-fouji
 

ہمیں ڈهانپ کر وہی رکھنا چاہتا ہے
جس کے لیئے ہم قیمتی ہوتے ہیں.....
چاہے وه ہمارا رب ہو....
یا پھر کوئی انسان..

Pagal-fouji
 

دعائیں رد نہیں ہوتیں
بس بہترین وقت پر قبول ہوتی ہیں 💕

Pagal-fouji
 

سورۃالناس کے ہالے میں کھڑی ہوں گم صم____
میرے چاروں جانب شور مچاتے" شر" ہیں_____

Pagal-fouji
 

اپنے والد سے ہم کلام رہو__!
یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے.......❤❤