اپنے والد سے ہم کلام رہو__!
یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے.......❤❤
ﺳﺐ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ "ﮨﻢ
ﮐﯿﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﮔﮯ ﻣﻮﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ
ﮨﯿﮟ۔۔؟؟؟
کچھ اور بھی راز ہیں۔۔۔ خدوخال سے آگے
عورت کو اُس کے جسم سے آگے بھی دیکھیں 😒😒😒😒😥😥😥😥
اپنی '' میں '' کو ختم کریں ورنہ
یہ اللہ ختم کرے گا، اور
جب وہ اس '' میں '' کو ختم کرے گا تو تماشا پوری دنیا دیکھے گی.
تھکن تو ہوگی جناب،
جب تم اسے قبول نہیں کر رہے جس کا رخ تمہاری طرف ہے اور بھاگ اس کے پیچھے رہے ہو جس کی پشت تمہاری طرف ہے،
تھکن تو ضرور ہو گی،
جو تمہاری طرف آتا ہے وہ دراصل بھیجا ہوا ہوتا ہے اور جو تم سے جاتا ہے وہ تم سے ہٹایا گیا ہوتا ہے۔
بس تم اس کو قبول نہیں کر پاتے
دیکھیے اب نا یاد آئیے آپ
آج کل آپ سے خفا هوں میں!!!
محبت ختم نہیں ہوتی ....
توقع ختم ہو جاتی ہے❤
صورت کی دیوانی دنیا
من کے اندر جھانکے کون
لڑائی, جھگڑے, اختلاف اپنی جگہ مگر...
اُس پہ آیت الکرسی پھونک کے سونا آج بھی میری عادت ہے ❤️🔥
ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ، ﺩﻋﺎ ،ﺧﻮﺍﺏ ،
ﻭﻓﺎ
ﻣﻦ،ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﺘﻨﮯ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﯿﭩﮯ
ﮨﻮ،ﺻﺮﻑ
ﺍﯾﮏ ﺗﻢ۔
Ik terey KUN ki mohtaaj Hain,,,
Meri SB duayen YA RAB,,,
جو حالات چل رہے ہیں بہت جلد اعلان ہونے والا ہے
آئندہ شادی پرسلامیاں حکومت وصول کرےگی 😂😂
رب عطا کرے تمہیں وہ "مقام" وہ "منزلیں".....!!
جس کے لئے تجھے میری قربانی دینی پرے..
کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ
لوگوں کو ہاتھ جوڑ کر کہنا پڑتا ہے
ہم بھی آپکی طرح انسان ہے
اور جیناچاہتے ہیں
خدارا ۔۔ہمھیں بھی جینے دیں
میری آہ نہ لگ جاۓ تجھے کہیں..!!!😒
میں نے اس ڈر سے اپنی سسکیاں روک لی..!!!!💔😢
میں تو بس خاموش سا شاعر۔۔الفت، چاہت کے رنگوں سے
دل کی خالی تصویروں میں، کوئی محبت بھر دیتا ہوں۔ اور کبھی اپنے اشکوں سے، بنجر اس من کی دھرتی پر، کوئی محبت بودیتا ہوں۔ اور کبھی دیوار سے لگ کر، کوئی محبت رو دیتا ہوں
اور کبھی آنکھوں آنکھوں میں، ساری باتیں کہہ جاتا ہوں۔ میں اپنے اس پاگل پن میں، کتنا تنہا رہ جاتا ہوں
میں تو اک خاموش سا شاعر، مجھ کو باتیں کب آ تی ہیں؟
مجھ کو باتیں گر آتیں تو!کیا تم مجھ کو چھوڑ کے جاتیں؟ میرے سپنے توڑ کے جاتیں؟
کیا میری آنکھوں میں غم کے، اتنے آنسو دے سکتیں تھیں؟ میرا کل سرمایہ تھا جو، کیاوہ مجھ سے لے سکتیں تھیں؟
گر مجھ کو باتیں آتیں تو!اپنے لفظوں کے جادو سے، میں بھی تم کو خواب دکھاتا، تم سے ڈھیروں پیار جتاتا، تم کو اپنا میت بناتا۔۔۔۔۔
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﻣﯿﮟ ،،،
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ --- ﺭﻧﮓ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،،،
-" اگر محرم بنا کے کعبہ لے جاوں،
تو کریں گی میری محبت کا یقین"__🌸
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں
آتی تو ھو گی ذہن میں گُزرے دنوں کی یاد
کرتا تو ھو گا یاد وہ مُجھ کو کبھی کبھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain