Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

باندھ کر میرے بازو پر تعویز نظر کا..!!😘
🌹🌹😘😘
خود مجھ پر وہ نظریں جمائےبیٹھے ہیں.!😘😘

Pagal-fouji
 

ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﺫﺭﺍ _ _____ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻮ ﺩﺍﻣﻦ ﺍﭘﻨﺎ ✌ ✌ ﺁﺝ وہ ﺁﺋﯿﻨﮕﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﺫﻟﻔﯿﮟ ﮐﮭﻠﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ❤❤

Pagal-fouji
 

ﺍﺏ ﻭﮦ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﺷﮑﻮﮮ ﮐﺮﻭ
ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﺩﯾﮟ۔۔۔

Pagal-fouji
 

چھوڑیں سب وعدوں کو ، قسموں کو ، ارادوں کو ،، 💕
آپ آئینہ ، دیکھیں اور بتائیں میری پسند کیسی ہے ،، 💕

Pagal-fouji
 

ﺳﻨﻮ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﮬﻮ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮬﯽ ﺭﮬﻮ ﮔﮯ . .
ﻧﮧ ﺣﮑﻢ ﮬﮯ __ ﻧﮧ ﺍﻟﺘﺠﺎ __ ﺍﮎ ﻣﺎﻥ ﮬﮯ ﺑﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﺎ

Pagal-fouji
 

ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺣﺴﻦ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ⁦
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

Pagal-fouji
 

ﻣﺮﺩ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﯿﭽﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ،
ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮﺩﮮ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﻟﺖ ﺳﻤﺠﮭﺘﯽ ﮨﮯ ،
ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﭼﺎﮨﺌﮯ ۔

Pagal-fouji
 

میں نے کتنوں کو دیکھا...
اللہ کو پکارتے، اپنی خواہشوں کیلئے اسے پکارتے..!
میرا دل چاہتا ہے کہ میں اسے اس کیلئے چاہوں۔
کہ وہ چاہے جانے کا مستحق ہے۔
دل چاہتا ہے کہ اسے اس کیلئے پکاروں۔
کہ اسکی تسبیح کرنا مجھ پر فرض ہے کیونکہ اس کے مجھ پہ احسان ہیں۔
کتنے آنسو ہیں جو اپنی خواہشوں کے حصول میں،
میں نے اسکی بارگاہ میں بہائے ہیں۔
میرا دل چاہتا ہے کہ میں وہ آنسو بہاؤں جو خالص اسکے لیے برسیں۔

Pagal-fouji
 

Ik terey KUN ki mohtaaj Hain,,,
Meri SB duayen YA RAB,,,

Pagal-fouji
 

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ اداس ہوں

Pagal-fouji
 

یہ کونسی کتاب میں لکھا ہے کہ
محبوب بہترین ہی ہوتا ہے؟
محبوب برا بھی ہو سکتا ہے،
گنہگار بھی
محبت کا کام تو ہوتا ہے بس اپنا لینا، ہر عیب کو ڈھانپ دیناَ
👍 👍

Pagal-fouji
 

احترام!!!! ایک ایسا عمل ہے
جو کہ محبت سےہزاروں میل آگے ہے

Pagal-fouji
 

وہ جذبات سب سے معتبر ہوتے ہیں جب آپ اکیلے بیٹھ کر جی بھر کر روتے ہیں ۔۔۔۔ اونچی اونچی ۔۔۔۔۔۔ اور پھر اُسکےﷻ سامنے بیٹھ کر سسکیاں لیتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ نہ کوئی اشارہ کرتے ہیں نہ منہ سے کوئی حرف ادا کرتے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اُسﷻ کے سامنے وضاحت دینے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
وہ پہلے سے ہی جانتا ہے ہمارے ساتھ کیا ہوا ہے کیا نہیں ۔ اور اُسکے علاوہ کائنات کی کوئی بھی چیز ہمیں سمجھ نہیں سکتی ۔ اور تب ہم جان جاتے ہیں کے ہم زندگی کے کِسی بھی مقام پر پہنچ جائیں ۔۔۔۔سر سے لیکر پاؤں تک گُناہوں سے ہی کیوں نہ بھر جائیں ۔۔۔۔مگر اُسکیﷻ محبت ہمارے لیے کبھی کم ہی نہیں ہوتی ہے ۔اور بس تبھی ہمیں اُسﷻ سے محبت ہو جاتی ہے ۔

Pagal-fouji
 

چار بیویوں پر راضی یہ لوگ
ایک بیٹی پر ناخوش ہوتے ہیں;😢

Pagal-fouji
 

عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے..
1- اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے.
2- اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے.
3- وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے..
عورت ہونا اور باحجاب ہونا اس رب کا بہت بڑا احسان ہے اسکا شکر ادا کیجئے..

Pagal-fouji
 

حوصلہ افزائی کرنا سیکهیے
پریشان تو ہر کوئی کرتا ہے. 🙃,🌀

Pagal-fouji
 

کبھی کبھی کوئی اجنبی بنا مطلب کے بہت اچھے لگتے ہیں، جو ساری عمر مسکراہٹ سے ہمیں یاد رہتے ہیں لمحے تو مختصر ہوتے ہیں لیکن یادیں طویل.....!!!!

Pagal-fouji
 

میں سب انائیں وار دوں گا تجھ پر
تو اس قدر اچھا__ لگتا ہے مجھے ⁦❤️

Pagal-fouji
 

ﺁﺝ ﮨﻠﮑﯽ ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭِﺵ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﺩ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺁﺝ ﭘﮭﻮﻝ ﺑﮭﯽ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍُﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﻋﮑﺲ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺑﺎﺩﻝ ﮐﺎﻟﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﭘﮩﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭨﮑﮍﮮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﮍﯼ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﮮﮨﯿﮟ ﺍِﮎ ﺁﮦ ﺍﭨﮭﯽ ﮨﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺩﺭﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍِﮎ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﮭﯿﮕﮯ ﺑﮭﯿﮕﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﯾﺎﺩ ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﺁﺋﮯ ﮨﻮ ﺁﺝ ﯾﺎﺩ ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﺁﺋﮯ ﮨﻮ

Pagal-fouji
 

میری مقدر میں تو تیری سوچ ہیں
لیکن
تو جس کا مقدر ہیں اسے زندگی مبارک...