میری مقدر میں تو تیری سوچ ہیں
لیکن
تو جس کا مقدر ہیں اسے زندگی مبارک...
Ay dawr e hashar mera nama amal na khol.........
Is main kai parda nashinu k b nam atty hain
میری حیات کے ہر ورق پہ نام تیرا
مجھ پہ میرے رب کی مہربانی ہو تم
ﻋﺠﯿﺐ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ
ﭼﮭﯿﻦ ﮐﺮ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮬﻮ
بارش کی طرح کوئی برستا رہے ہم پر
مٹی کی طرح ہم بھی_____مہکتے چلے جائیں
قبول ہے قبول ہے قبول ہے🙂
پڑھ تو نہیں لیا 😱
چلوں اب کیا ہو سکتا ہے اب تم میری دولہن بن گئی ہو 😁😁😂😂😂😂🙄🙄🙄😄
ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے ۔ جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے ۔ 💖💝
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں _______!!
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں______!!
کمال یہ ھے کہ سب چہرے ہیں گلابوں سے
زوال یہ ھے کہ سب گفتگو ھے کانٹوں سی
ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﮬﻮﺍﺋﯿﮟ ﮔﻨﮕﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻣﺴﺖ ﮬﻮ ﮬﻮ ﮐﺮ ﮔﮭﭩﺎﺋﯿﮟ ﻟﮍﮐﮭﮍﺍﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﻧﺸﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﮬﻮ ﮔﯽ۔ ﻓﻠﮏ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮬﻮ ﮔﯽ۔ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﯽ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﮐﮧ ﺟﮭﯿﻠﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻝ ﻣﮩﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔ﺭﻧﮕﯿﻠﮯ ﮨﻨﭽﮭﯽ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﻟﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﯿﺖ ﮔﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺳﺘﻢ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﮬﻮ ﮔﺎ ﺧﺘﻢ۔ ﭼﺎﮬﺖ ﮐﺎ ﺟﻨﻢ ﮬﻮ ﮔﺎ۔ ﻧﮕﺎﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﮬﻮ ﮔﯽ۔ ﻧﮧ ﻧﻢ ﮬﻮ ﮔﺎ ﻧﮧ ﻏﻢ ﮬﻮ ﮔﺎ۔ﻧﮧ ﺍﺏ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﻻﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﺧﺰﺍﺋﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻟﻮﭦ ﺁﻭ ﺗﻮ۔ ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﯽ۔ 💐💐💐 💐💐 💐💐💐 💐💐💐💐 💐💐💐 💐
اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے
تم ﺳﺎﺗـﮫ ﮬﻮﺗـﮯ ﮬﻮ ﺗﻮ ﻟﮕﺘـﮯ ﮬﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧـﮯ ﺍﭘﻨـﮯ....
ﺍﯾﮏ ﺭﺷﺘـﮯ ﻣﯿﮟ , ﺳِﻤﭧ ﺁﺋﯽ ﮬـﮯ ﺩُﻧﯿـﺎ ﺳﺎﺭﯼ......
راہ تکتے ہوے جب تھک گئی آنکھیں میری۔ ۔ ۔ ۔ 😢 پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے۔ ۔ ۔ ۔
سنو.!
کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا یہ بات تو سب کو معلوم ہے،
زندگی میں کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا
جب کسی سے لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں اور جب بیزاری ہو جائے تو خامیاں.
اچھا, برا تو سب میں ہی کچھ نا کچھ ہے 💯
لحاظہ رشتوں میں کمپرومائز ضروری ہوتا ہے.
مثبت سوچیے...❤
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا
ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے۔😂😂😜
🌸🌸🍃🍃🌸🌸۔
میں نے اس کی *نـئــی*
قمیض *گندی* کرنے کـے
لیے *کیچڑ* اٹھایا مــگـر
اس کــی قمیض *گندی*
ہــونـے سے *پہلے* میرے
*ہاتھ* گندے ہوگئے۔۔۔
*بزم اردو ادب📚*
🌸🌸🍃🍃🌸🌸۔
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
اگر اللہ آپ سے انتظار کروا رہا ہو تو اس سے زیادہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہو جائیں جتنا آپ نے مانگا تھا.
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌹گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی نہ بنو ! کیونکہ ہو سکتا ہے تم تو توبہ کر لو لیکن جس کو تم نے گناہ پر لگایا وہ آخرت میں تمہاری تباہی کا سبب بن جائے🌹
📚•• اسلامک اقوال زریں••📚
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
کسی کا سادہ مزاج اسکی کمزوری نہیں ہوتا ہے
دنیا میں پانی سے زیادہ نرم کچھ بھی نہیں لیکن اسکا بہاؤ بڑی سے بڑی چٹان کے بھی ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے...
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
جو لوگ لوگوں سے ڈرتے ہیں اللہ انھیں اپنے در سے دہتکار کر لوگوں کے در پر پھینک دیتا ہے پھر وہ اپنی امیدیں لوگوں سے وابستہ کر لیتے ہیں اور لوگوں کے غلام بن کر جیتے ہیں۔۔۔۔پھر لوگوں سے جڑی امیدیں جب دم توڑتی ہیں تو یہ کم عقل رب سے شکوہ کرنے لگتے ہیں اور بظاہر آزاد مگر حقیقت میں یہ غلام لوگ گلی کے کیڑے مکوڑوں کی طرح زندگی بنا مقصد گزار کر قبر کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔۔۔۔سو زندگی کا پہلا حق ہی یہی ہے کہ اسے بھرپور مقاصد کے ساتھ اعلی معیار اور شاہنا طرز میں جیا جاے۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain