Damadam.pk
Pagal-fouji's posts | Damadam

Pagal-fouji's posts:

Pagal-fouji
 

اِس شَرط پَر لِیجیئے نا دل ہمارا ___
کہ دَھڑکَنیِں آپ کی ہُونگی______!!

Pagal-fouji
 

وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قُربت کے
نظر سے دُور سہی، دِل کے پاس رہتا ہے _____!!

Pagal-fouji
 

تمہارے قرب کی لذّت ،
میرے دِل میں اُتر کر یوں ،
مجھے مدہوش کرتی ہے ،
کہ جیسے سرد اور میٹھی ،
ہوا کا دلنشیں جھونکا ،
جھلستی دھوپ میں گزرے !

Pagal-fouji
 

اک تــیـــرے دیـــدار ســے دنـــیـا کـا💕
ہــــر منــظــر حـسـیــــن لـگـتـا ہــــے💕

Pagal-fouji
 

اب یہ تجھ پر ہے محبت میں ہمیں جیسے گزار
ورنہ ہم لوگ تو مرضی سے جیا کرتے تھے.

Pagal-fouji
 

مڑے مڑے سےہیں کتاب حیات کے صفحات
یہ کون ہے جو مجھے میرے بعد پڑھتا ہے

Pagal-fouji
 

آپ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ اب آپ سب سے superior ہو گئے. اب باقی سب جاہل ہیں جن کے پاس آپ جتنی knowledge نہیں...
تعلیم حاصل کرنے کا مقصد ہی یہی ہے کہ اپنے عمل سے ثابت کریں کے ہاں واقعی آپ پڑھے لکھے ہیں... لوگوں سے اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کرنا... ہر ایک کو عزت دینا.. سب میں محبتیں بانٹنا... اپنی موجودگی سے وہاں رنگ بھرنا... کسی کو ایسے انداز میں سمجھانا کہ اُس کی عزتِ نفس مجروح نہ ہونے پائے... یہ سب آتا ہے تعلیم میں ♥️

Pagal-fouji
 

*اہم بات*
*اگر والدین کی تربیت سے بیٹا بیٹی ڈاکٹر انجینٸیر بن سکتا ہے تو نمازی کیوں نہیں۔*
*#قابل_فکر_بات*

Pagal-fouji
 

- وہ ایک کتاب کہ جو منســـوب ہے تجھ سے __
اُسی کتاب کے اندر کہــــیں کہــــیں ہوں میں__

Pagal-fouji
 

ہے خوشی انتظار کی ہر دم
میں یہ کیوں پوچھوں کب ملیں گے آپ

Pagal-fouji
 

ضروری نہیں کہ کوئی تھک جائے تو ہار بھی جائے گا، تھکتے ہم دوسروں کے غلط رویوں سے ہیں اور ہارتے
اپنے غلط رویوں سے ہیں __!!
💞

Pagal-fouji
 

", مسلسل جاری ہے ", _مجھ _," میں ہی تعمیر میری ,"
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں.۔!

Pagal-fouji
 

مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔
میں باتوں میں ۔۔۔۔آ جاتا ہوں❤