آگر آپ کے پاس وسائل، بہترین فوج، بہترین ہتھیار اور ٹیکنالوجی ہے تو اللہ کی مدد بھی آپ کے ساتھ ہے اگر نہیں ہے تو اللہ کی مدد کی توقع نہ رکھنا ۔۔ حسن نصر اللہ مر چکا 😵
کچھ دن پہلے کسی کے عقل والے دانت نکل رہے تھے تو میں نے اس کا درد کچھ زیادہ ہی دل پہ لے لیا اب دانت نکلنے کے درد کے ساتھ ساتھ منہ میں چھالے بھی پڑھے ہیں اور کھانا کھانے کے دوران اپنے ہونٹ پر کاٹا بھی ہے اس وجہ سے بھی صفید زخم بنا ہوا ہے 🙂