Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

I think I need some friends ✅

Pagal_1
 

😂😂😂😂

Pagal_1
 

جب مجھے سائنس کا علم نہیں تھا اور بغیر تحقیق کے ہر ایک چیز پر یقین کر لیتا تھا۔ جب میں چھوٹا تھا اور سمجھنے کی صلاحیت کم تھی تب میں ذاکر نائیک کو بڑا پسند کرتا تھا۔
ذاکر نائیک کو سائنس غلط ثابت کرنے پر بڑا خوش ہوتا تھا لیکن جب سے سائنس کی سمجھ آئی ہے اب یہ والی غلطیاں مجھ سے نہیں ہوتی ہے 🙂

Pagal_1
 

All category suggestions successfully rejected 🫠 cause I don't like them 🤖

Pagal_1
 

وایه زړه دي سه غواړي
ما خو درنه نه غواړي
بولو تمہارا دل کیا چاہتا ہے
مجھے تو نہیں مانگ رہا 🙂

Pagal_1
 

لڑکی؛ میرا علاقہ مزہبی ہے، عورتیں گھروں میں رہتی ہے جبکہ ہر مرد مسجد میں جاکر پانچ وقت کے نماز پڑھتے ہیں لیکن پیڈوفیلیا ہمارے علاقے میں بہت زیادہ ہے ایسا کیوں ہے؟
نائیک؛ آپ اپنے سوال پر معافی مانگے 🫠

Pagal_1
 

قائد اعظم کو خواب آیا تھا کہ اُٹھو پاکستان بناؤ 😂

Pagal_1
 

Currently watching Dead Boy Detectives and then I'm planning to watch Titan season 1.

آمین 🤍
P  : آمین 🤍 - 
یہ طاغوت تو پھیلتا جا رہا ہے 🤖
P  : یہ طاغوت تو پھیلتا جا رہا ہے 🤖 - 
Pagal_1
 

it was a mistake 😵

Pagal_1
 

Being introvert isn't Joyable anymore I need some friends 🫠

Pagal_1
 

سنګه خواږه خواږه راګوري 👀
لمن دي نیسه چې زړه در واچوه

Pagal_1
 

زا زلمي دا پښتنونخوا
ته يې پيغله دا کابل 🫠

Pagal_1
 

مجھے تمہاری نیک نیتی سے کوئی سروکار نہیں جب تمہارے اعمال برے ہوں اور مجھے تمہاری روح کی خوبصورتی سے کوئی سروکار نہیں جب تک کہ تمہاری زبان مضر ہے۔

Pagal_1
 

مجھے نیند سے بیدار ہونے کے بعد اُن تین سیکنڈز سے محبت ہے جب مجھے نہیں پتا ہوتا کہ میں کون ہوں؟
کہاں ہوں؟
کیوں ہوں؟
کیسا ہوں؟
کوئی غم یاد نہیں ہوتا کوئی پریشانی یاد نہیں ہوتی اُس وقت ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میں آسمان پر ہوں
لیکن اُس کے بعد ہی زمین پر گر پڑتا ہوں جب مجھے سب کچھ یاد آجاتا ہے
نام
ادھورا
حالت
انتظار
غم
اور تلخ یادیں جن میں بہت سی درد ناک ہیں
یہ میرے ساتھ ہر روز ہوتا ہے 🙂

Pagal_1
 

*_پاکستان کے تو جن بھی ٹھرکی ہیں_*
*_صرف لڑکیوں پر ہی آتے ہیں 😂🔪👻_*

باقی جسم سے اس مولوی صاحب کا پیٹ سو سال عمر میں بڑا ہے 🫠
P  : باقی جسم سے اس مولوی صاحب کا پیٹ سو سال عمر میں بڑا ہے 🫠 - 
مجھے یہ کاٹیگری نہ دو مجھے نہیں پسند 🤖
P  : مجھے یہ کاٹیگری نہ دو مجھے نہیں پسند 🤖 - 
Pagal_1
 

Her tone was so harsh, terrible and disrespectful 💀