Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

there's an unexplored world

Pagal_1
 

Ap sey mohabbat baad mai karunga... Mai pehle gosht kha leta hu

Pagal_1
 

تاکہ خوبصورت چیز تمہاری نظر میں خوبصورت ہی رہے، اُس کے زیادہ قریب مت جانا۔
— جبران خلیل جبران

Pagal_1
 

تا کہ خوبصورت چیز تمہاری نظر میں خوبصورت ہی رہے، اُس کے زیادہ قریب مت جانا۔
— جبران خلیل جبران

Pagal_1
 

"مجھے ایک دکھ بھری کہانی سناؤ، ایک شرط پر۔"
3 الفاظ سے زیادہ نہ ہوں، جیسے:
"باپ کے بغیر گھر"
ٹرین کے بغیر اسٹیشن..!!
پتوں کے بغیر درخت..!
روح کے بغیر جسم....!

Pagal_1
 

میں خود کو ہمیشہ یاد دلاتی ہوں کہ ہماری محسوسات کی عزت کی جاتی ہے، لیکن اُن کی ہر بات نہیں مانی جاتی۔
— جوان دیدیون، مقالہ: "Self-respect: Its Source, Its Power"،
مجلة Vogue، 1961ء

Pagal_1
 

مجھے تنہا مت چھوڑو، عزیزہ میری،
ہم ہمیشہ مضبوط نہیں ہوتے،
نہ ہی اپنی تکلیفوں سے بڑے،
چاہے تمہیں کچھ بھی لگتا ہو،
ان لمحوں میں جب ہم خود کو سب سے زیادہ ٹوٹا ہوا محسوس کرتے ہیں،
بس محبت ہی وہ واحد چیز ہے،
جو سب کچھ بچا سکتی ہے۔
— البير كامو کے خطوط، ماريا كازارس کے نام (1944–1959)

Pagal_1
 

میں لوگوں سے یا تو حد سے زیادہ محبت کرتی ہوں، یا بالکل بھی نہیں کرتی۔
— سِیلویا پلاتھ، روزنامچے (1950–1962)

Pagal_1
 

tragedies made us like this

Pagal_1
 

even winds are saying that you're mine

Pagal_1
 

Marh pa ta yam ashna
Shaba ghegy ( غیګي ) la raza

Pagal_1
 

instead of blood my veins are fill of love

Pagal_1
 

Agly Eid Mai kia karoge 🙄 iss baar mujh par qurban ho jao 🐸

Pagal_1
 

usss ney mujh ko dekha mai ney uss ko dekha

Pagal_1
 

محبت کر تو لیں! لیکن
محبت راس آئے بھی

Pagal_1
 

Eid mubarak waly kab rokengy

Pagal_1
 

Logo mai apni dp lagunga DD ke logo ki nazar utarney

Pagal_1
 

Bin pochay apne snaps send kar Dena 🙄

Pagal_1
 

مزہب بے وقوفوں کی وجہ سے زندہ اور عقل مندوں کے لئے کاروبار کا ذریعہ ہے۔

Pagal_1
 

عورت ننگی ہو یا برقعے میں، زومبی کی سوچ والی عوام ان کو تاڑتی ہی رہتی ہے۔