Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

فلاسفر کیفے
ویٹر: ماسٹر کیا پیتے ہیں؟
البرٹ کیمس: کچھ بھی، سب چیزیں برابر ہیں۔
ویٹر: لیکن میں نہیں جانتا کہ آپ کو کیا پسند ہے۔
البرکامو: زندگی نے میرے لیے جو فیصلہ کیا ہے اسے آپ تبدیل نہیں کر سکتے، چاہے آپ جانتے ہوں کہ میں کیا پسند کرتا ہوں۔
ویٹر: اس کا حل کیا ہے؟
- البرٹ کاموس: واحد حل انتخاب سے انکار کرنا ہے۔
ویٹر: آپ کے سامنے تمام چیزیں واضح ہیں اور آپ جو پسند کرتے ہیں اسے منتخب کریں۔
دور سے شوپن ہاور: اے احمق ویٹر، یہ ظاہری انتخاب پوشیدہ خواہشات کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔
میلان کنڈیرا: کوئی بات نہیں، ویٹر، یہ دنیا ہر صبح بیکار سانس لیتی ہے۔

Pagal_1
 

Any hobby I have lasts only for two months 🤖 that's pathetic

Pagal_1
 

I Lied for her 😵💫

Do you have the guts to say, "Enough"
P  : Do you have the guts to say, "Enough" - 
Pagal_1
 

ضیا الحق کو فلسطینیوں کا قصاب کیوں کہا جاتا تھا؟
What is Black September and Butcher of Palestinian

Pagal_1
 

سیکس ایجوکیشن کیا ہے؟

Pagal_1
 

I've 0.22 in OKX
what should I do with it?

Pagal_1
 

They can't even win a single match 🤖

Pagal_1
 

I have to do mah things

Pagal_1
 

"عورت کو تو جنگ میں بھی مارنے کی اجازت نہیں اور لوگ اُسے محبت میں مار دیتے ہیں"۔

Pagal_1
 

Yi Top users ka list kaha hota hei?
jis Mai pata chaly ke kis ke kitny posts trending Mai Hei

Pagal_1
 

Sajid Khan got 7 on his debut 🫠

Pagal_1
 

It's world Anaesthesia Day 😴
Sleep guys make it sure that you're sleeping well 🫠

Pagal_1
 

These English men aren't taking us serious bruhhh🫠
Are they playing ODIs Or Test Matches? 😂

Pagal_1
 

Brandyfoot

🫠 ہماری کتابیں اور امیروں کی کتابیں
P  : 🫠 ہماری کتابیں اور امیروں کی کتابیں - 
جس لڑکی کو آج سڑکوں پہ گھسیٹا گیا یہ بیرون ملک سے قانوں کی ڈگری لے کر پاکستان آئی ہے کہ ملک کی خدمت کرے مگر اس بیچاری کو کیا پتہ کہ یہاں تو جنگل سے بھی بدتر ماحول ہے۔
P  : جس لڑکی کو آج سڑکوں پہ گھسیٹا گیا یہ بیرون ملک سے قانوں کی ڈگری لے کر - 
خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! 
شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے
کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
P  : خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے! شاید سوال صرف - 
Pagal_1
 

جب تک صحیح جگہ اور موقع نہ مل جائے 🫠تب تک محبت روحانی رہتی ہے

ہاں جی! کیا کہتے ہو
P  : ہاں جی! کیا کہتے ہو -