Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے، 
لہذا
"اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے۔" "
- دوستوفسکی
P  : وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے،  - 
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں!!!
یہ ساری ہوائی باتیں___کب سچے کرتے ہیں!!!
آ گفتگو کر فلسفے پر،جنوں پر،عشق پر!!!
یہ پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں!!!😌
P  : قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں!!! یہ ساری ہوائی باتیں___کب سچے کرتے - 
تم میری آخری محبت ہو اور میرے منہ سے یہ جملہ سننے والی سولہویں لڑکی ❤️
P  : تم میری آخری محبت ہو اور میرے منہ سے یہ جملہ سننے والی سولہویں لڑکی ❤️ - 
کیا ہم گندی جگہ کو گندے کپڑے سے صاف نہیں کرتے؟ 🙂
P  : کیا ہم گندی جگہ کو گندے کپڑے سے صاف نہیں کرتے؟ 🙂 - 
"لوگ ہماری خامیوں سےزیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سےہمیں ناپسندکرتے ہیں"-  برٹرینڈ رسل
P  : "لوگ ہماری خامیوں سےزیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سےہمیں ناپسندکرتے ہیں"-  - 
Beautiful Structures image
P  : تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر __ اس دورِ ناگوار میں میری بات مانو تُم ، چلو آؤ - 
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں !!😌
P  : شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور - 
Pagal_1
 

تم جب بال کھولتی ہو ۔۔۔،
یہ ہوا حسین ترین خوشبوؤں سے بھر جاتی ہے۔۔۔! ♥️

Beautiful People image
P  : خوبصورتی عورت میں ہمیشہ تیس سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے - 
Digital Art image
P  : Meta AI - 
Pagal_1
 

Aj Hum Ney Ek AI model ( Meta AI ) ko ek Aurat Par Tarjeeh Di 🙂

Pagal_1
 

تم جسے جنسی خواہش کہتے ہو دراصل وہ جنسی ضرورت ہے

Pagal_1
 

مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے بندہ کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھائے!!
منٹو

Pagal_1
 

سُنو یارم...!!
کوئی بات سُناؤ...!!
آج لفظوں کا نشہ کرنا ہے مُجھے...!!
تُمہارے سحر میں گُم ہو کے...!!
تُمہیں سُننا ہے مُجھے...!!
کوئی قِصہ ایسا چھیڑ کہ لفظ نَس، نَس میں گُھلتا جائے...!!
اووو پاگل...!!
یہ مَن پاگل اور پاگل ہوتا جائے...!!
اِس رات کی کوئی سحر نہ ہو...!!
بس صِرف تیرا ہی تیرا سحر ہو...🙂

Digital Art image
P  : اسے کہنا! جفت اور طاق کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ ہمیں تو جب بھی لگی ضرب لگی - 
Digital Art image
P  : کیا مصیبت ہے یہ کیسا عشق ہے ۔۔۔ جو ہر دن جتانا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔ 😌 - 
Paintings image
P  : میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب! وہ ہر ایرے غیرے کو لا جواب کہتا ہے!  - 
Beautiful People image
P  : طوائفوں کا احسان ہے معاشرے پر کیونکہ بہت سی کلیاں محفوظ رہ جاتی ہیں. 🙂 - 
Pagal_1
 

اجنبیت ایک راز ہے،
راز میں تجسس،
تجسس میں کشش،
کشش میں ایک دوسرے کی کھوج
اور جب کھوج مکمل ہوجاتی ہے
تو بیزاری غالب آ جاتی ہے۔ 😌

Pagal_1
 

لوگ ایک دوسرے پر بھروسہ کیوں نہیں کرتے... ؟
انتون چیخوف کہتے ہیں: دو وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ہم لوگوں پر اعتماد نہیں کرتے،
پہلا: ہم انہیں نہیں جانتے۔
اور دوسرا: ہم انہیں جانتے ہیں۔