Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

ھمارا مسئلہ یہ ھے کہ شام ہوتے ہی  
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں۔
P  : ھمارا مسئلہ یہ ھے کہ شام ہوتے ہی ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں۔ - 
"تیرا آنا میرے دل کو سکون کی آمد تھی.." "
- دوستویفسکی /
P  : "تیرا آنا میرے دل کو سکون کی آمد تھی.." " - دوستویفسکی / - 
Pagal_1
 

ہے بے لحاظ کچھ ایسا کہ آنکھ لگتے ہی
وہ سر کے نیچے سے بازو نکال لیتا ہے
تہذیب حافی🥀

Pagal_1
 

Musalman Firqa Firqa Da
Tol Jahan Firqa Firqa Da
Za Pa Komy Pasy Larh Sham
Tol Mazhab Firqa Firqa Da
Bss Pregda Mula Jana
Sta Hpal Emaan Firqa Firqa Da 😌

Pagal_1
 

اگر پرہیزگار رہنا چاہتی ہو تو ( کسی اجنبی شخص سے ) نرم لہجے میں بات نہ کرو " سورہ الاحزاب

خواب میں ایسا منظر دیکھا ہے اہل علم سے تعبیر کی درخواست ہے ۔۔ 😍😍🤔😍😍
P  : خواب میں ایسا منظر دیکھا ہے اہل علم سے تعبیر کی درخواست ہے ۔۔ 😍😍🤔😍😍 - 
Pagal_1
 

منافقت نہ کریں , حق بہادری سے کہیں
محبتوں میں بدن کی بڑی ضرورت ہے
افکار علوی

Pagal_1
 

مومن پر شراب اور سچے عاشق پر جسم حرام ہے..!!
🍷🍾

Social media post
P  : جانِ تمنا دنیا کی بھیڑ میں جہاں ہر دوسرا بندہ میرے سر درد کی وجہ ہے، وہیں - 
Pagal_1
 

اگر تمہیں اپنی سیاہی اور سرخی سے فرصت ملے تو کیا تم مجھے دو نوالے کھانا دے سکتی ہو مجھے بھوک لگی ہے 😌

Pagal_1
 

I would go through Septoplasty at this coming Wednesday 🙂

Pagal_1
 

آرامش جانم هر شب نگرانم ! فردا تو نباشی دیوانه بمانم ۔۔۔
ذہنی سکون، میں ہر رات فکر کرتا ہوں! میں کل تمہارے بغیر پاگل ہو جاؤں گا ۔۔🙂

Pagal_1
 

جو شخص عورت ، رقص اور موسیقی سے محبت نہیں کرتا وہ ساری زندگی احمق رہتا ہے۔
/
➖ کامریڈ رومیو فرام ہالینڈ

"جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔"
[ارنسٹو چی گویرا ، مترجم: Musa Pasha]
P  : "جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا - 
آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے__!🥀
پابلو نیرودا۔
P  : آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر - 
" میں کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا کیونکہ جس کو میں نے بھروسہ دیا اس نے مجھے دھوکہ دیا اور جس کے لیے جیا وہ کسی اور کے لیے جیا- "
〰️ کافکا
P  : " میں کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا کیونکہ جس کو میں نے بھروسہ دیا اس نے مجھے - 
Pagal_1
 

Nor Ka Sa Kawy Ka Naa
hLas Mo Da Mulla Na Ka 😌

Pagal_1
 

Logo Barish Rukny Ki Dua Khud Krooo 🙄 Hum Barish Pasand Iss leyi Nahi Chahty Ke Ruky

Pagal_1
 

Hum Apny posts par ab Category nahi Lengy 😐 Humy logo ke likes nahi Chaheyi

Pagal_1
 

عورت اگر خوبصورت ہو، تو وہ چند سیکنڈوں میں اس دنیا پر موجود بہت سی چیزوں کو شکست دینے کی طاقت رکھتی ہے،
جیسا کہ ایک افسردہ مرد اور اُسکے ایمان کو.!!🥀