Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

فرقہ فرقہ, کافر کافر ، کھیل کے جب تو ، تھک جائے
__ظالم ، عالم مجھ سے ملنا میں تجھ پہ فتوی دوں گا

Pagal_1
 

میرا خود کو پڑھنے کا جی چاہتا ہے بہت سنا ھے میں نے اپنے بارے میں 😌

Pagal_1
 

شائستہ آدمی کی پہچان یہ ہے کہ اگر اس کے سامنے کسی بیماری کا ذکر کیا جائے تو وہ آگے سے کوئی نسخہ بیان نہ کرے۔
یوسفی

اُسے کہو کہ میرے دل کی سمت مت آئے
مکان  بند پڑا  ھو تو  دستکیں کیسی ؟
P  : اُسے کہو کہ میرے دل کی سمت مت آئے مکان بند پڑا ھو تو دستکیں کیسی ؟ - 
Pagal_1
 

مدرسوں میں 5،6 سال کے کے بچوں کے ساتھ ریپ کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ تجھے مولویوں کے ساتھ خوامخواہ میں مسلہ ہے 😐

دشمن کے بچے پڑھ لکھ کر ہمارے بچوں کا علاج کر رہے ہیں 😌
P  : دشمن کے بچے پڑھ لکھ کر ہمارے بچوں کا علاج کر رہے ہیں 😌 - 
Pagal_1
 

"عورت یقیناً ذہین ہوتی ہے ، کیا آپ نے کبھی ایسی عورت کے بارے میں سنا ہے جو مرد کی ٹانگیں اچھی ہوتی ہیں اس وجہ سے اپنا دماغ کھو دیتی ہے؟" ""
- وینا رانووسکایا (روسی اداکارہ)

Pagal_1
 

پادری سے چرچ، مولوی سے مسجد، پنڈت سے مندر اور مداری سے بندر چھین لو یہ سبھی بھوکے مر جائیں گے 🙂

Pagal_1
 

جب تم نے مجھے آزاد کیا تھا، تب میں اڑنا ہی بھول چکا تھا۔ 💔

Pagal_1
 

حسن اک دل ربا حکومت ہے
عشق اک قدرتی غلامی ہے۔۔۔۔۔!!
عبدالحمید عدم

Pagal_1
 

میری آنکھیں جب پہلی بار اُس کے ہنستے ہوئے چہرے پر پڑیں تو ایسا لگا جیسے پہلی بار میری آنکھوں نے کوئی خوبصورت منطر دیکھا ہو،
وہ اتنی پیاری لگ رہی تھی۔
— راشد خان عاشر ♥️

Pagal_1
 

Wifi Tu Warh Gaya 🙄

Pagal_1
 

Humy Yi Sab Acha Nahi Lag Raha 😐

Pagal_1
 

طوائف سے زیادہ ایمان دار بیوپار نہیں دیکھا جو خالص عزت بیچتی ہے جس میں بے ایمانی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
نہ تو (اللہ کی قسم) کھاتی ہے
نہ( واللہ خیر رازقین) کا بورڈ لگاتی ہے
نہ کوٹھے پر( ماشاء اللہ) لکھواتی ہے
نہ ہی مرد کے سامنے لیٹنے سے پہلے(بسم اللہ) پڑھتی ہے
نہ تو( ثواب کمانے کا ڈھونگ رچاتی ہے)
نہ (بچوں اور بھوک کا واسطہ دے کر خیرات لیتی ہے)
نہ ہی ثواب دارین حاصل کرنے کا نعرہ لگا کر چندہ اکٹھا کرتی ہے_________!!🖤
سعادت حسن منٹو

Pagal_1
 

سعادت حسن منٹو ؛
اﯾﮏ ﮐﻮﭨﮭﮯ کی ﺗﮩﺬﯾﺐ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻃﻮﺍﺋﻒ ﻧﮯﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ
ﻟﭩﮑﺘﯽ ﺗﺨﺘﯽ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﻮﺍﯾﺎﻋﺰﺕ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﮯﻣﮩﺬﺏ ﺣﻀﺮﺍﺕﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯﺍﭼﮭﺎ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﻟﯿﮟﺍﻭﺭ ﺟﯿﺒﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﺷﺮﻓﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍُﻭﻥ ﮐﯽﺗﮭﯿﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟﻟﮩﺠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺮﻡ ﺍﻭﺭﺟﺬﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﻡ ﺭﮐﮭﯿﮟﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮے کہ ﭼﭙﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮐﯿﭽﮍﺻﺎﻑ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﺋﯿﮟﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﺮﺵﮨﻤﯿﮟ ﺭﺯﻕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮑﯽ ﺑﮯ ﺣﺮﻣﺘﯽ ﻗﺎﺑﻞِ ﻗﺒﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟشراب ﮐﻮﭨﮭﮯ ﻣﯿﮟ
ﻭﺍﻓر ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮﻭﻗﺖ ﮐﺎ ﺿﯿﺎﻉ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟﺍﻭﺭ ﺩﻻﻝ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﻡﺍﯾﮏ ﭘﺎﺋﯽ ﺍﺩﺍ ﻧﮧ ﮐﺮﯾﮟﺍﺳﮯ ﻣﻌﻘﻮﻝمُعفضہ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯﺍﻟﺒﺘﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺌﮯﭼﻨﺪﮮ ﮐﮯ ﮈﺑﮯ ﻣﯿﮟﺩﻝ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﺴﮧ ﮈﺍﻟﯿﮟﺁﭘﮑﺎ عطیہ مفلس لوگوں کے
گھر کی عزتوں کو طوائف بننے سے بچانے پر ﺧﺮﭺ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﮯﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﻣﯿﮟﮐﻮﭨﮭﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻓﺮﺵ ﮐﯽﺩﮬﻼﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
ﺗﮩﺠﺪ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ___!

چھٹی عنایت فرمائیں 🙂
P  : چھٹی عنایت فرمائیں 🙂 - 
" میں نے ایک کتاب خریدی جس کا نام تھا "بیوقوفوں کو کیسے دھوکہ دیا جائے"
اور جب میں نے اسے کھولا تو میں نے اسے خالی پایا۔ "
➖ اگاتھا کرسٹی
P  : " میں نے ایک کتاب خریدی جس کا نام تھا "بیوقوفوں کو کیسے دھوکہ دیا جائے" اور - 
Pagal_1
 

ویشیا اور باعصمت عورت کا مقابلہ ہرگز ہرگز نہیں کرنا چاہیئے۔ ان دونوں کا مقابلہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ویشیا خود کماتی ہے اور با عصمت عورت کے پاس کما کر لانے والے کئی موجود ہوتے ہیں۔
سعادت حسن منٹو

Pagal_1
 

ایک فلسفیانہ سوال. __
مرد کس عمر میں عورت کو دیکھنا چھوڑ دیتا ہے...!!

Pagal_1
 

رات کتنی بھی سرد ہو جائے
تیرے لہجے کی جیت پکی ہے 🙂