"عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں؛ لہٰذا، اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں(مردوں کو متاثر کرنے کے لیے) اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں(عورتوں کو خوش کرنے کے لیے)." امریکی اداکار ال پکینو
"وہ شادی شدہ جوڑے جو ایک ساتھ خوش نہیں ہیں، اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ ان کے درمیان محبت نہیں ہے، بلکہ ان جوڑوں کے درمیان دوستی نہیں ہے." جرمن فلسفی فریڈرک نطشے
میں تمہارے سینے پہ سر رکھ کر تمہارے وجود میں دھڑکتے دل کو محسوس کرنا چاہتا ہوں.... گلے لگاؤ گی؟؟؟ ہاں میری ہائیٹ۔۔۔۔ تم جیسی ہو ویسی اچھی لگتی ہو.... پر دنیا والے ....؟؟؟ لوگوں کو ساتھ لے کر چلو گی تو کبھی خوش نہیں رہو گی...!!! سنا تم نے ہاں پھر بھی میں ہیل پہنوں کیا؟؟؟ بلکل نہیں... ایسے ہی گلے ملنا ہے ٹھیک ہے مجھے جب تم نظر آؤ گے میں جوتیاں اتار دوں گی اور ننگے پیر تمہارے پاس چل کر آؤں گی اور سینے سے لگ جاؤں گی۔۔۔۔