Wickets are fallin' down like leaves in autumn 🍃
Am I a stalker? Nope ✅
Got mah allergy back 🤧🤒
آج تو میں پورا دن گناہوں میں رہا یعنی ایک سیکنڈ کے لئے بھی وی پی این بند نہیں کیا 🫠
باچا خان بابا اپنی کتاب "زما ژوند اور جدوجہد"
میں لکھتے ہیں کہ..
بغير د ښځو نه يو قوم ترقی کولي نشي ولي چي زموږ
د کور او بچو ټول پرورش د هغوي په لاس کښي دي
"عورتوں کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتا کیونکہ ہمارے گھر اور بچوں کی پرورش کی تمام ذمہ داری
انہی کے ہاتھ میں ہے
کامریڈ لینن نے کلاراز یٹکن کو ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ روسی انقلاب میں عورتوں نے اپنا اہم رول ادا کیا اگر روسی انقلاب میں خواتین اپنا کردار ادا نہ کرتی یا تو انقلاب ناکام ہوتا یا ایسے کامیاب ہونے میں مزید وقت لگتا!
میں کھوئی ہوئی چیز کو ڈھونڈ رہا تھا یہاں تک کہ میں نے آئینے میں دیکھا اور محسوس کیا کہ کون کھو گیا ہے...
ملاؤؤں کو میرا سمجھانا بیکار رہا، کیوں نہ رہتا، انہیں جب خدا نہ سمجھا سکا تو میں کیا سمجھاتا؟؟
باچا خان✍️
I do not like being alone. I do not like being an introvert 😑
"Looking out for your shorty 👩❤️👨", always a mention 🎙️
Everyone is in love here, I mean every second post is from some broken heart 💔
پوښتني پیغلي شیرینی
هم پښتو پالي هم میني
🌸
Proton VPN working fine, jus telling if needed
"صبح کبھی شام سے نہیں ملتی، لیکن کچھ دل بہرحال ٹوٹ جائیں گے۔"
والٹر لینگلی (1852 - 1922)
"زندگی ایک آئینہ ہے: اگر آپ اس پر تیوری چڑھاتے ہیں تو یہ جواباً آپ کو گھورتی ہے؛ اگر آپ اس پر مسکراتے ہیں تو یہ جواباً استقبال کرتی ہے۔"
ولیم میک پیس تھیکرے
انتخاب و ترجمہ : رومانیہ نور
"ایک بات پُوچهوں؟" ایلی نے کہا
"پُوچهو." شام بولا
رادها میں وہ کون سی خُوبی ہے جو تمہیں پسند آ گئی؟
وہ قہقہہ مار کر ہنسنے لگا اور پهر اپنی مست آنکهیں ایلی کی آنکهوں میں ڈال کر کہنے لگا "صرف ایک اور اس ایک خُوبی پر ساری دنیا قربان کی جا سکتی ہے"
"وہ کیا؟"
"وہ مجھ سے محبت کرتی ہے۔"
عورت میں بس یہی ایک خُوبی ہوتی ہے جس پر مرد مرتا ہے، تم تو نفسیات پڑهتے ہو تمہیں تو جاننا چاہیے، باقی جو ناک نقشے اور رنگ کی باتیں ہیں، سب باتیں منہ زبانی ہیں۔۔
"ممتاز مفتی"
اچھے برنڈ کا سگریٹ پیئیں، کم لوگوں سے تعلق رکھیں، تیز رفتار سواری میں میوزیک سنیں، بے وقت سوئیں اور بے وقت جاگیں، جیب میں پیسے گِنے بغیر رکھیں، نصیحت ایک کان سے سنیں دوسرے سے نکال دیں، اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر ایک بندے/بندی سے محبت ضرور کریں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں۔ اس کے خیالوں میں کھوۓ رہنا ہی خوبصورت زندگی ہیں۔
🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain