Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

تم میری آخری محبت ہو اور میری منہ سے یہ جملہ سننے والی سولہویں لڑکی 🌸

Pagal_1
 

دوستوفسکی وہ غریب اور اکیلا رہتا تھا، اور جب وہ مر گیا تو اس کے جنازے میں ساٹھ ہزار لوگوں نے شرکت کی۔
دوستوفسکی، جو کہ روسی ادب کا ایک دیو ہے، نہ تو غربت میں رہتا تھا اور نہ ہی قرض نے اسے سانس لینے کے لیے جگہ چھوڑی تھی، وہ ایک ایسا شخص تھا جو انتہائی خراب حالات اور خوابوں سے دوچار تھا: اس کی بڑی بیٹی کی موت۔ ایک بچہ، اس کے پیارے بیٹے الیوشا کی جوانی میں موت، اس کے رشتہ داروں کی توہین، اس کے ساتھی ادیبوں کے اخلاق کی کمی"، اس کے لیے ریاست کی توہین۔ اس تیز طوفان اور اس حقیر دنیا کے سامنے اس کے پاس اپنی مخلصانہ مسکراہٹ، اس کی نیک نیتی، اس کی انسانیت اور اس کے قلم کے سوا کچھ نہیں تھا۔
دوستوفسکی نے اپنے ناول "The Poor People" میں یہ کہا تھا کہ:
غریبی سادہ واقعات کو پیچیدہ اور تکلیف دہ بنا دیتی ہے، غربت انسان کی عزت و وقار کو کھو دیتی ہے۔

ہم ہر اس تعلیم کو مسترد کرتے ہیں جو سماج میں زندہ رہنا نہیں سکھاتی۔
 لینن
P  : ہم ہر اس تعلیم کو مسترد کرتے ہیں جو سماج میں زندہ رہنا نہیں سکھاتی۔ لینن - 
” بوریت کے دن، نامعلوم مستقبل، بے نیند راتیں دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا نہیں ہے۔“
~ محمود درویش
P  : ” بوریت کے دن، نامعلوم مستقبل، بے نیند راتیں دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا - 
Pagal_1
 

” بوریت کے دن، نامعلوم مستقبل، بے نیند راتیں دن یوں ہی گزر رہے ہیں کچھ نیا نہیں ہے۔“
~ محمود درویش

Pagal_1
 

حوس ہے کہ مرتا ہی نہیں 🌛

Pagal_1
 

دسمبر کا عشق کے دروازے کے سامنے پریس کانفرنس، عاشقوں سے لاتعلقی کا اظہار، دسمبر کا مزید کہنا تھا کہ میرا نام لے کر شاعری کرنے والے کو شوکاز نوٹس بھیجا جائے گا اور اگلی بار ایسی صورتحال سے بچنے کے لئے اپنے ساتھ سردی نہ لانے کا فیصلہ 🌸

Pagal_1
 

هرگِز نمِیرَد آن که دِلَش زِنده شُد به عِشق
ثَبْت است بر جریدهٔ عالَم دوامِ ما
(حافِظ شیرازی)
جِس شَخص کا دِل عِشق کے ذریعے سے زِندہ ہو گیا ہو، وہ کبھی بھی نہیں مرتا!۔۔ [لِہٰذا] ہمارا دوام اور ہماری جاوِدانَگی عالَم کے جرِیدے میں مُندَرِج ہے۔۔

Pagal_1
 

تم ہو باغات پہ اڑتی ہوئی تتلی کی مثال ،
میں وہ بچہ جو تعاقب میں لگا رہتا ہوں ♥️

Pagal_1
 

صاحبہ ✨❤️
مجھے علم ہے تم تھک جاؤ گی
دن بھر کے گھریلو کاموں سے
مگر میں تمہیں شام میں
اپنے سینے کا تکیہ دوں گا
اپنی انگلیوں کے پوروں سے
تمہارے بالوں کو چھیڑ کر
محبت کی کہانی جیسی
لوری سناؤں گا
تمہیں بازوؤں میں سمیٹ کر
تمہاری تھکن کو لبوں سے چن کر
تمہارے ماتھے پر بوسہ دوں گا
اور جب تم سو جاؤ گی
تمہیں دیکھتے ہوئے سونے سے پہلے
تمہارے بالوں کو چہرے سے ہٹا کر
سرگوشی میں کہوں گا

Pagal_1
 

Sab ka chal reya Hei 🫠 mujh uska kia pata Tha 🌛

Pagal_1
 

Wickets are fallin' down like leaves in autumn 🍃

Pagal_1
 

Am I a stalker? Nope ✅

Pagal_1
 

Got mah allergy back 🤧🤒

Pagal_1
 

آج تو میں پورا دن گناہوں میں رہا یعنی ایک سیکنڈ کے لئے بھی وی پی این بند نہیں کیا 🫠

Pagal_1
 

باچا خان بابا اپنی کتاب "زما ژوند اور جدوجہد"
میں لکھتے ہیں کہ..
بغير د ښځو نه يو قوم ترقی کولي نشي ولي چي زموږ
د کور او بچو ټول پرورش د هغوي په لاس کښي دي
"عورتوں کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتا کیونکہ ہمارے گھر اور بچوں کی پرورش کی تمام ذمہ داری
انہی کے ہاتھ میں ہے
کامریڈ لینن نے کلاراز یٹکن کو ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ روسی انقلاب میں عورتوں نے اپنا اہم رول ادا کیا اگر روسی انقلاب میں خواتین اپنا کردار ادا نہ کرتی یا تو انقلاب ناکام ہوتا یا ایسے کامیاب ہونے میں مزید وقت لگتا!

Pagal_1
 

میں کھوئی ہوئی چیز کو ڈھونڈ رہا تھا یہاں تک کہ میں نے آئینے میں دیکھا اور محسوس کیا کہ کون کھو گیا ہے...

Pagal_1
 

ملاؤؤں کو میرا سمجھانا بیکار رہا، کیوں نہ رہتا، انہیں جب خدا نہ سمجھا سکا تو میں کیا سمجھاتا؟؟
باچا خان✍️

یہ حیرت انگیز عورت؛ اس نے مجھے ایک ہی وقت میں میرے بچپن اور مردانگی کا احساس دلایا۔..
- نیشوکوف
P  : یہ حیرت انگیز عورت؛ اس نے مجھے ایک ہی وقت میں میرے بچپن اور مردانگی کا احساس - 
Pagal_1
 

I do not like being alone. I do not like being an introvert 😑