Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

ساحل 95 فی صد عورتیں جاہل ہیں
لڑکی: نہیں ایسا نہیں ہےآپ اس بات کی معافی مانگیں
ساحل ،طاغوت کسے کہتے ہیں؟
لڑکی پتہ نہیں سر
ساحل عدیم: تب ہی تو "تم"جاہل ہو
لڑکی:سر میں آپ سے کہہ رہی ہوں آپ معافی مانگ لیں اور آپ مجھے آیات سنا رہے ہیں
خلیل بولے
کیا تکلیف ہے تمہیں ؟ اگر وہ آیات سنا رہیں ہیں تو مائیک لو اس سے
اسے اٹھا کرباہر پھینک دو
جاہل عورت سے عالم فاضل سمجھدار مردوں کی گفتگو!!!
Brave girl

شب ترے ہجر سے منسوب ہوئی
دن تری یاد سے آغاز کِیا
P  : شب ترے ہجر سے منسوب ہوئی دن تری یاد سے آغاز کِیا - 
Pagal_1
 

محل مکینوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جھونپڑی میں رہنے والوں دو فقیروں نے لاکھوں محافظوں اور تالہ بندیوں کے محل میں فساد رچایا ہوا ہے اس لیے ان کو سبق سکھانے کے لئے کھڑی ضرب لگائی جائی گی جس سے کہ وہ دو فقیر خیبرپختونخوا اور بلوچستان راہ راست پر آجائیں گے اور امن و امان کا مسلہ حل ہو جائے گا 🙂
ذیشان

Pagal_1
 

میں اب بوڑھا ہو چکا ہوں گاؤں گاؤں ، گلی گلی نہیں گھوم سکتا تاکہ اپنی قوم کو یہ بتا سکوں کہ اسلام کے نام پر آپ کے ساتھ جو کھیل کھیلا جا رہا ہے یہ بربادی کے سوا کچھ نہیں۔
— باچا خان🖤

Pagal_1
 

❞ جوان ہو کر شادی کر لیں کیونکہ جب آپ بڑے ہو جائیں گے تو آپ زیادہ سمجھدار ہوں گے اور سمجھدار آدمی شادی نہیں کرتا۔❝
➖ اگاتھا کرسٹی

Pagal_1
 

ہم ملاؤں کو مذہبی انتہا پسندی اور جہالت پھیلانے پر سلام پیش کرتے ہیں 🙂
#سوات_سانحہ

Pagal_1
 

Yi DD Mai Itny Sary Log Online Hoty HEI Yi Hoty Kaha Hei?

Pagal_1
 

Tum Logo Ko Eid Mubarak kihny Ka Kia Faida?

Pagal_1
 

یہ دو آنکھیں نیند سے بھری ہوئی ہے پھر بھی نیند نہیں آرہی ہے 😐

Pagal_1
 

Phir Sey Anxiety ho Rahi Lekin Humy Isss Baar Reason Bhi Nahi Maloom 😐

Pagal_1
 

Yi Zindagi Hei

Pagal_1
 

ان زومبیوں سے لوگوں کی جانیں کب چوٹیں گی 😐

Pagal_1
 

Diarrhea + Fever + Headache + Dizziness + Low BP and Severe Dehydration

Pagal_1
 

ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا:
کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے، راستہ یا منزل؟
دانا شخص بولا: تمہارا ہمسفر 💕

Pagal_1
 

Agar Iss Garmi Mai Barish Ho Jayi Tu Kese Ke Ghar Sey Kia Jayega 😐

Pagal_1
 

Aj Ek Larki Ke Saath Setting Hony hi Wali Ti Bsss Hum bhook Ki Waja sey Chips Khany Lag Gayee 😐

Pagal_1
 

جب میں بالکونی میں سگریٹ پیتا ہوں، میں سگریٹ کو نیچے نہیں پھینکتا ہوں کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ ہوا اسے اڑا کر کھڑکیوں کے راستے گھروں کے اندر پہنچا دے گی، اور آگ لگ جائے گی، گیس کے سلنڈر پھٹ جائیں گے، اور لوگ مر جائیں گے، اور تفتیش شروع ہو جائے گی، اور پولیس اس نتیجے پر پہنچے گی کہ میں قصوروار ہوں، اور پھر ٹیلی ویژن کی سکرین پر مجھے دکھایا جائے گا، اور میری ماں مجھے دیکھے گی اور اسے پتہ چلے گا کہ میں سگریٹ پیتا ہوں

Pagal_1
 

جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔ ♥️

کہتی ہے میں تمہارا منہ توڑ دوں گی 🙂
P  : کہتی ہے میں تمہارا منہ توڑ دوں گی 🙂 - 
نیاعشق ملنے پر مرد اور عورت دونوں دوبارہ جوان ہو جاتے ہیں❤️
P  : نیاعشق ملنے پر مرد اور عورت دونوں دوبارہ جوان ہو جاتے ہیں❤️ -