Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

Pagal_1
 

میں پٹواری ہوں مجھے انٹرنیٹ کی رفتار سے کوئی مطلب نہیں ہے اگر کسی چیز سے مطلب ہے تو وہ بس ایک پلیٹ بریانی 🙂

Pagal_1
 

Last Monday I anaesthetized a 16 years old appendicitis girl for surgery for the first time in my life. Actually it took me 8 months to be able to be take such action and it went perfect 🙂

صبح بخیر
P  : صبح بخیر - 
Funny joke
P  : Everything seems good 🙂 isn't it?... A little tachycardiac 😄 - 
Pagal_1
 

میں فلسطین پہ کیسے بات کرو 🙄
مسجد میں میرے جوتے محفوظ نہیں 🙂

Pagal_1
 

اگر خواتین نہ ہوتی تو ہم اب کسی غار میں بیٹھ کر کچا گوشت کھا رہے ہوتے،کیونکہ ہم نے اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے تہذیب بنائی تھی!
اورسن ویلز.

Pagal_1
 

یہ دنیا بوڑھی ہو چکی ہے اور مجھے ایسی دنیا چاہیے جو بچوں کی طرح مسکرا سکے۔
کرشن چندر

Funny joke
P  : Pretty Rose Iss post pey Health and Beauty ki Category Fit Na Hoti 😄 - 
Pagal_1
 

Download 1.1.1.1 + warp VPN or firewall ko bhul jao

Funny joke
P  : ہم بڑوں بڑوں کو ایسے سلا دیتے ہیں کہ اسے کچھ یاد ہی نہیں رہتا 😂 - 
Pagal_1
 

خلیل الرحمٰن قمر جس عورت کو ملنے گئے وہ 95 فیصد والی تھی یا 5 فیصد عقلمندوں میں سے تھی؟

امن میرا مذہب اور امن میرا ایمان ہے
P  : امن میرا مذہب اور امن میرا ایمان ہے - 
Pagal_1
 

ٹی ایل پی کا دھرنا ختم🙂
اسرائیلی وزیراعظم نے سعد رضوی کے تقاریر سن کر دھوا چھوڑنا شروع کر دیا 🤟
فوری طور پر فلسطین کو آزاد کیا جائے گا جبکہ مرنے والوں مردوں، عورتوں اور بچوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا 🙂

امن امن امن
P  : امن امن امن - 
Gelaman Janab 💔
P  : Gelaman Janab 💔 - 
Pagal_1
 

I gained too much in last 8 months. These were productive months of my whole life 😊 Now I'm gonna step a little forward by giving Anaesthesia by myself 🙂
Yup! I have to do it now ✅

Pagal_1
 

تم خوش قسمت ہو کیونکہ میں نے تجھے اس حالت میں بھی سکیپ نہیں کیا 🙂

Pagal_1
 

اگر میں کبھی کبھار کسی زیادہ مذہبی شخص سے کوئی سوال پوچھتا ہوں تو اس کے پاس جواب نہ ہونے کے باعث وہ مجھے گمراہ کہتا ہے لیکن جب میں گمراہ کی تعریف پوچھتا ہوں تو اسی گمراہ شخص کی بھی تعریف نہیں معلوم ہوتی ہے۔
بس جواب دیتے ہیں کہ میرا دل کہتا ہے کہ تم گمراہ ہو، آگے سے میں کہتا ہوں کہ میرا دل بھی کہتا ہے کہ تم کافر اور منافق ہو تو اب کیا تم میرے دل کے کہنے سے کافر اور منافق ہو گئے؟

Pagal_1
 

ساحل 95 فی صد عورتیں جاہل ہیں
لڑکی: نہیں ایسا نہیں ہےآپ اس بات کی معافی مانگیں
ساحل ،طاغوت کسے کہتے ہیں؟
لڑکی پتہ نہیں سر
ساحل عدیم: تب ہی تو "تم"جاہل ہو
لڑکی:سر میں آپ سے کہہ رہی ہوں آپ معافی مانگ لیں اور آپ مجھے آیات سنا رہے ہیں
خلیل بولے
کیا تکلیف ہے تمہیں ؟ اگر وہ آیات سنا رہیں ہیں تو مائیک لو اس سے
اسے اٹھا کرباہر پھینک دو
جاہل عورت سے عالم فاضل سمجھدار مردوں کی گفتگو!!!
Brave girl

شب ترے ہجر سے منسوب ہوئی
دن تری یاد سے آغاز کِیا
P  : شب ترے ہجر سے منسوب ہوئی دن تری یاد سے آغاز کِیا -