Damadam.pk
Pak+Army's posts | Damadam

Pak+Army's posts:

Pak+Army
 

ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.

Pak+Army
 

تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ

Pak+Army
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا😌 سکھا کے وہ میری 😪روح تک کو رلا گیا

Pak+Army
 

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں🤐 ، ویرانیاں🙄 ، رسوائیاں😴 تو ہیں

Pak+Army
 

تیری تمنا ، تیرا انتظار اور تنہا سا میں
تھک کر مسکرا😌 دیا جب رو😥 نہیں پایا

Pak+Army
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

Pak+Army
 

: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،

Pak+Army
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...M+A

Pak+Army
 

مطلب دے سجن نئیں سائیں بندے
آذماۓ ھن تنگ حالات اچ

Pak+Army
 

آگ🔥 تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا💔 ہے یہ

Pak+Army
 

آدم خاکی سے عالم کو جلا ہے ورنہ
آئینہ تھا تو مگر قابل دیدار نہ تھا

Pak+Army
 

ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔

Pak+Army
 

ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ

Pak+Army
 

بہت درد چھپے ہیں رات کے ہر پہلو میں
اچھا ہو کے کچھ دیر کے لیے نیند آجائے

Pak+Army
 

دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے

Pak+Army
 

میں روز کہتا ہوں خوش رہو تم
تم روز کہتی ہوں درد ہیں مجھے

Pak+Army
 

حالات کا رخ دیکھ کر نکل رہا ہوں میں
اللہ کرے، فضا رہے، شہر کی سازگار

Pak+Army
 

اے ارض وطن آج بھی اپنا یہ عہد ہے 💚
ہم حرف وفا خون سے تحریر کریں گے 💚

Pak+Army
 

ہر دم پرعزم تیار ہم.
پاکستانی فوج کے جوان ہم۔

Pak+Army
 

اے پاک وطن تیری کہانی سب سے اونچی تیری شان
تیرے آگے ہم سر جھکا کر اور بڑھائیں ہم تیری شان
تیری حفاظت مقصد ہمارا
ہمارا یمان صرف پاکستان