نظم دُلہن تھی تیری 😔، غزل تیری محبوبہ
الوداع احمدفرازؔ ! جاتجھ کو😢ونپا ۔
میرے مرنے پر سب خوش ہوں گے فرازؔ
بس اک تنہائی روئے گی😭ہ میرا ہمسفر چل بسا۔
تمام عمر اسی کے خیال میں گزری فرازؔ
میراخیال جسے عمر بھر نہیںآیا۔
سُنو ! کو ئی خریدار ہے نظر میں
مفلسی کے دن ہیں😓 وفا بیچنی ہے۔
میرے دُ شمن مجھے یہ کہہ کر چھو ڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کا فی ہیں😭 تجھے رُ لانے کے لئے
اگر تم بھو لنا چا ہتے ہو تو بھو ل جاؤ
ہمیں تمہیں بھلانے میں شا ید زمانہ لگے
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے😢 کم نکلتے ہیں
قبول جرم 😔کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری😥 جداٸی نہیں
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر 😌گیا ہوں میں
علم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں
Good morning 🌞Pakistan
نگر ہو جائے گا ویران سارا
اسے روکو وہ ہجرت کر رہا ہے
جس کی ہی تھی طلب
ان سے ہی رہی دوریاں بہت
ہمیشہ کے لیے بچھڑا هے کوئی
جدائی گونجتی هے جسم و جاں میں
واہ میرے مہبوب بڑی جلدی خیال آیا
بس کرو چومنا😥 اب اٹنھے دو جنازہ
Goood night all 😔
نہ ہاتھ تھام سکے نہ پا سکے دامن
بہت قریب سے اٹھ کر بچھڑ گیا کوئی
ہوئی تیز دل کی دھڑکن💓 جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا😔 مجھے یاد بھی نہ آنا
اس رمضان میں بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے
بیسن سے پکوڑے بناتے وقت
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain