Damadam.pk
Pak+Army's posts | Damadam

Pak+Army's posts:

Pak+Army
 

نہ دل کے جذبات الگ… نہ محبت کے انداز الگ…
.... تھی بات لکیروں کی..👐. تیرے ہاتھ الگ میرے🤚 ہاتھ الگ...

Pak+Army
 

وہی ضد، وہی حسرت، نہ دردِ دل کو کمی ہوئی،
عجیب ہے محبت میری، نہ مل سکی نہ ختم ہوئی۔

Pak+Army
 

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ھوئ فکر اسے اپنا بنانے کی

Pak+Army
 

اتنی کشش تو ہو___نگاہِ شوق میں…!
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے!!

Pak+Army
 

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے ہیں
وہ دیکھیں تو ادا____هم دیکھیں تو گناہ

Pak+Army
 

سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺

Pak+Army
 

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝

Pak+Army
 

میں نے دل کے دروازے پر لکھا اندر آنا منع ہے❤
عشق مسکراتا ہوا بولا معاف کرنا میں اندھا ہوں❤

Pak+Army
 

حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے 😜😜

Pak+Army
 

زندگی کب کی😔 خاموش ہو گئی
دل تو بس عادتاً💓 دھڑکتا ہے

Pak+Army
 

زندگی بھر خود کو بادشاہ سمجھتے رہے.......
. احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...

Pak+Army
 

اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں💔 میں ملوں گا
ہنستا هوا چہرا😄 تو زمانے کے لئے هے,,,,!!

Pak+Army
 

میں نے اس سے کہا میرا کیا ہو گا تیرے چهوڑنے کے بعد..
اس نے ہنس کر کہا _ لاوارث _ اکثر مر جایا کرتے ہیں..

Pak+Army
 

آنکھیں تک نچوڑ😑 کر پی گئے۔۔۔
تیرے غم کتنے🤤 پیاسے تھے۔۔۔

Pak+Army
 

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

Pak+Army
 

بیوی: آپ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں؟ شوہر: بہت بیوی: کیا مطلب؟ شوہر: مطلب یہ کہ میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں بیوی: پھر بھی کچھ تو بتاؤ ناں، اگر میں مر گی تو تم کیا کرو گے؟ شوہر: مجنوں ہو جاؤں گا پاگل ہو جاؤں گا۔ بیوی: کیا تم دوسری شادی تو نہیں کرو گے ناں؟ شوہر: پاگل انسان کا کیا بھروسہ کچھ بھی😂🤣 کر سکتا ہے!!!

Pak+Army
 

شادی سے ایک دن پہلے ہونے والی بیوی کا میسج آیا سوری ” ہماری شادی نہیں ہوسکتی کیونکہ میری شادی کہیں اور فکس ہو گئی ہے “ دولہا تو ٹینشن میں آگیا تھوڑی دیر بعد پھر میسج آیا سوری”غلطی سے آپکو میسج بھیج دیا” دولہا پھر ٹینشن میں🤣😂 آگیا

Pak+Army
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!

Pak+Army
 

میرے دانت میں کیڑا تھا ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ ایک ہفتہ چائے رَس کھایا پھر ایک دن صرف چائے پی رہا تھا کیڑا باہر نکلا اور بولا “رَس مک گئے نے🤣😂؟”

Pak+Army
 

ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟ ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ: یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!