ہم چھین لینگے تم سے یہ شان بے نیازی،😏
تم مانگتے پہرو گے اپنا غرور ہم سے ۔😎
مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
نہ چهیڑو قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے ,
یہ بازی میں خود نہیں 💔هارا کسی کی بات مانی ہے..
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی👸 شوخیاں،مجھے 👳سادگی میں کمال تھا
Good morning 😊
دے خیرا ت جلدی سے اپنے دیدار کی👸ے امیرِ حُسن
سُنا ہے زیا دہ دیر امیروں سے👳 فقیری بر داشت نہیں ہو تی۔
محبت کا مزہ تب ہے جب
محبو ب محرم بن جائے۔
ٹیچر: کل اگر ھوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور
کوک میں لے آؤنگا
Kadi hass ve leya Karo😊😆
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔
مجھے عشق ہے❣️ تیرے روح س
میں کیو ں تجھے جسم میں👭 تلاش کروں۔
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے💫 توڑ لانے کی۔
ہمیں صورت سے کیا مطلب ہم سیرت پہ مرتے ہیں
اسے کہنا تمہارا حسن جب ڈھل جائے تو لوٹ آنا
ﺍﺭﮮ ﺍﻭ ﺩِﻝ_! ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﺐ ﺗﮏ کوئی سمجھائے_!
ﺍﺗﻨﯽ ﻣُﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ، ﭘﺎﮔﻞ ﺑﮭﯽ ﺳُﺪﮬﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ_!
Good evening 😊
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی. 🌸💐
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
آج لفظوں نے بھی ۔۔معافی مانگ لی
ہم پہ اپنے درد کا ۔۔ب🙏وجھ نہ ڈالو
پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain